میٹنگ میں ڈی ایم کے پارٹی سے ٹی آر بالو، آر جے ڈی کے منوج جھا، آئی یو ایم ایل کون ہلی کٹی، لوک تانترک جنتا دل کے شرد یادو، جے ایس پی کے پرتاپ سنگھ، کانگریس کے احمد پٹیل، غلام نبی آزاد، رندیپ سنگھ سرجے والا، سی پی آئی کے ڈی راجا، آر ایل ایس پی کے اپیندر سنگھ کشواہا، سی پی آئی ایم کے ٹی کے رنگا راجن اور آر ایل ڈی کے اجیت سنگھ شامل ہیں۔
اپوزیشن پارٹیوں کی میٹنگ شروع - آئی یو ایم ایل کون ہلی کٹی
بھارت میں گرتی معیشت اور اقتصادی سست روی کے مسئلے پر حزب اختلاف کی پارٹیاں سر جوڑ کر بیٹھی ہوئی ہیں۔ دہلی کے کانسٹی ٹیوشن کلب میں اپوزیشن پارٹیوں کی میٹنگ شروع ہو چکی ہے۔ اس میٹنگ میں گرتی معیشت اور پارلیمنٹ میں کس طرح حکومت کو گھیرا جائے، کی منصوبہ بندی کی جائے گی۔
اپوزیشن پارٹیوں کی میٹنگ شروع