ETV Bharat / city

تغلق آباد میں 250 جھگیاں خاکستر - کچی بستی میں آگ

تغلق آباد میں واقع کچی آبادی میں رات گئے اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ نے لگ بھگ دو سو پچاس جھگیوں کو خاکستر کردیا۔ آگ بجھانے کے لئے فائر بریگیڈ کی مدد لی گئی۔

massive fire broke out at slum in Tughlakabad fire tenders on spot
تغلق آباد میں 250 جھگیاں نذر آتش
author img

By

Published : May 26, 2020, 11:05 AM IST

دہلی میں پیر کی سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ، جنوب مشرقی دہلی کے تغلق آباد میں ایک کچی آبادی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ اس آگ میں قریب قریب ڈھائی سو جھگیاں جل کر خاک ہوگئیں۔

تغلق آباد میں 250 جھگیاں نذر آتش

فی الحال آگ کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ پولیس پورے معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ آگ کیسے لگی اس کی جانچ جاری ہے۔

واقعے کے بعد فائر گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پالیا گیا۔ تاہم اس وقت تک تقریبا ڈھائی سو کچی آبادیاں جل گئیں۔

اس حادثے میں کچھ افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ تاہم سرکاری طور پر اس کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.