نئی دہلی کے جہانگیر پوری کے ڈپو کے پاس واقع پی وی سی پائپ اور آر او کے پلانٹ کی فیکٹری میں بھیانک آگ لگ گئی۔ آگ اتنی خطرناک ہے کہ اس کے دھنویں سے پورا علاقہ بھرگیا ہے۔
آتشزدگی کی اطلاع ملنے کے بعد آگ بجھانے کے لیے موقع پر فائربرگیڈ کی 15 گاڑیاں موقع پر پہنچ چکی ہیں۔
تادم تحریر کسی طرح کی کوئی ناخوشگوار واقعہ کی اطلاع نہیں ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔