ETV Bharat / city

سلاخوں کے پیچھے جانے والے سیاسی رہنما

آئی این ایکس میڈیا کیس کے معاملے میں سابق مرکزی وزیر مالیات اور کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما پی چدمبرم کی گرفتاری کے بعد کروڑوں روپے کی بدعنوانی کے الزام میں جیل جانے والے رہنماؤں کی فہرست میں ایک اور نام شامل ہوگیا ہے۔

سلاخوں کے پیچھے جانے والے سیاسی رہنما
author img

By

Published : Aug 29, 2019, 12:57 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 5:29 PM IST

کانگریس پارٹی کے سینئیر رہنما پی چدمبرم کے علاوہ ماضی میں بھی متعدد اعلیٰ سطح کے سیاسی رہنماؤں کو بدعنوانی کے الزام میں گرفتار کیا جا چکا ہے۔

یہاں ان ممتاز ترین رہنماؤں کی مختصر فہرست دی جا رہی ہے، جن پر بدعنوانی کا الزام ہے۔

لالو پرساد یادو: بہار کے 71 برس کے سابق وزیر اعلی اور سابق مرکزی وزیر ریلوے کروڑوں روپے کے چارہ گھوٹالے کے مقدمات میں قصوروار قرار دیئے جانے کے بعد انہیں جیل کی ہوا کھانی پڑی ۔

لالو پرساد یادو
لالو پرساد یادو

جے جے للیتاکو1996 میں اس وقت گرفتار کیا گیا تھا جب انھوں نے 1991 سے 1996 تک تامل ناڈو کی وزیر اعلی کے عہدے پر رہتے ہوئے 66.65 کروڑ روپئے کی جائیدادیں جمع کرنے کے الزام میں ان کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔

بنگارو لکشمن: بی جے پی کے سابق صدر کو سنہ 2012 میں دہلی کی ایک عدالت نے فرضی اسلحہ ڈیل کیس میں ایک لاکھ روپے رشوت لینے کے الزام میں قصوروار پاتے ہوئے انہیں چار سال قید کی سزا ہوئی تھی۔

بنگارو لکشمن
بنگارو لکشمن

لکشمن ، جو 1939 میں آندھرا پردیش میں پیدا ہوئے ، 2000 سے 2001 تک بی جے پی کے صدر رہے اور 1999 سے 2000 تک ریلوے کے وزیر مملکت کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔
اپریل 2012 میں ، انہیں جعلی اسلحہ فروشوں سے رشوت لینے کا الزام عائد کیا گیا تھا
بنگارو کا 74 برس کی عمر میں 2014 میں انتقال ہوگیا۔

اے راجہ: 55 سالہ سابق ٹیلی کام وزیر اور ''ڈی ایم کے'' رہنما کو 2 فروری ، 2011 کو گرفتار کیا گیا تھا اور 12 مئی، 2012 کو اعلیٰ سطحی رہنما 2 جی اسپیکٹرم بدعنوانی میں دہلی کی تہاڑ جیل میں 15 ماہ گزارنے کے بعد ٹرائل کورٹ سے ضمانت ملی تھی۔

اے راجہ
اے راجہ

کنیموزی: 2 جی اسپیکٹرم گھوٹالہ کیس میں 21 مئی ، 2011 سے 28 نومبر 2011 تک ، ڈی ایم کے سربراہ ایم کروناندھی کی 51 برس کی بیٹی چھ ماہ کے لئے جیل میں تھیں۔

کنیموزی
کنیموزی

بی ایس یدیورپا: جنوبی بھارت میں بی جے پی کے پہلے وزیر اعلی کو اکتوبر ، 2011 میں اس وقت گرفتار کیا گیاتھا جب ایک خصوصی 'لوکایوکت عدالت' نے سرکاری اراضی کو قبضہ کرنےکے الزام میں جیل جانا پڑا تھا۔ 2011 میں 25 دن جیل میں گزارنے کے بعد انہیں رہا کیا گیا تھا۔

بی ایس یدیورپا
بی ایس یدیورپا

سریش کلماڈی: بھارتی اولمپک ایسوسی ایشن کے 75 سالہ سابق صدر اور ''کامن ویلتھ گیم 2010'' کے چیئرمین کو سی بی آئی نے اپریل 2011 میں کامن ویلتھ گیم کے اسکیم میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کیاگیا تھا۔

سریش کلماڈی
سریش کلماڈی

امر سنگھ: 63 سالہ سابق سماج وادی پارٹی کے رہنما اور راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ کو ''کیش فار ووٹ2008'' معاملہ میں ملوث ہونے کے الزام میں 13 دن کی عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا تھا۔

امر سنگھ
امر سنگھ

ایس پی تیاگی: 74 سالہ سابق ​​فضائیہ کے سربراہ کو دسمبر 2016 میں سی بی آئی نے 450 کروڑ روپے کے''اگسٹا ویسٹ لینڈ وی وی آئی پی ہیلی کاپٹر سودے'' میں رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

ایس پی تیاگی

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 5:29 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.