ETV Bharat / city

کورونا پر کیجریوال کی ہائی کمانڈ میٹنگ - کورونا انفیکشن

وزیر اعلی اروند کیجریوال نے دہلی میں کورونا کی صورتحال سے متعلق آج شام ایک اعلی سطحی اجلاس طلب کیا ہے۔ اس اجلاس میں تمام اضلاع کے ڈی ایم بھی شرکت کریں گے۔

Kejriwal
Kejriwal
author img

By

Published : May 7, 2021, 5:20 PM IST

گزشتہ ہفتے کے مقابلہ میں دہلی میں کورونا انفیکشن کی شرح میں کمی دکھائی دے رہی ہے لیکن انفیکشن کی شدت اب بھی باقی ہے۔ ہر دن ہونے والی اموات اب بھی 300 سے زیادہ ہیں۔ وہیں روزانہ 18 سے 20 ہزار نئے کیسز سامنے آرہے ہیں۔

کورونا کے ان حالات کے پیش نظر وزیر اعلی اروند کیجریوال نے دہلی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کے لیے آج شام ایک اعلی سطحی اجلاس طلب کیا ہے۔

یہ میٹنگ وزیر اعلی کی رہائش گاہ پر ہے، اس میں منیش سسودیا، وزیر صحت ستیندر جین، محکمہ صحت کے سکریٹری، محکمہ صحت کے افسران اور تمام اضلاع کے ڈی ایم شامل ہوں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.