ETV Bharat / city

'عام آدمی پارٹی عوام کو گمراہ کرکے جیتی ہے'

جےڈی یو رکن پارلیمان وجئے مانجھی کے مطابق دہلی میں کوئی ترقیاتی کام نہیں ہوا۔عام آدمی پارٹی نے عوام کو گمراہ کرکے جیت حاصل کی۔

Kejriwal again misguided people of Delhi: JDU MP Manjhi
'عام آدمی پارٹی عوام کو گمراہ کرکے جیتی ہے'
author img

By

Published : Feb 11, 2020, 6:27 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 12:24 AM IST

دہلی انتخابات میں بی جے پی کی حمایتی جماعت جے ڈی یو نے بھی دو سیٹوں پر مقابلہ کیا جہاں اسے شکست ہوئی۔ اس سلسلے میں جے ڈی یو کے رکن پارلیمان وجئے مانجھی نے ای ٹیوی بھارت سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یہ دہلی کا نتیجہ عام آدمی پارٹی کے کام کی وجے سے نہیں ہے بلکہ عوام کو گمراہ کرکے عام آدمی پارٹی نے جیت حاصل کی ہے۔

'عام آدمی پارٹی عوام کو گمراہ کرکے جیتی ہے'

ایک سوال کے جواب میں انھوں نےکہا کہ دہلی کا اثر ریاست بہار کے اسمبلی انتخابات پر نہیں پڑے گا، کیونکہ بہار میں عوام بی جے پی اور جے ڈی یو کو جس طرح ووٹ پہلے سے دیتے آئے ہیں اس بار بھی نتیش کمار کی قیادت پر بھروسہ کرکے ووٹ دیں گے۔
دہلی کے اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی نے شاندار جیت درج کراتے ہوئے ہیٹ ٹرک کی ہے۔ اور اردوند کیجریوال تیسری بار وزیر اعلی بننے جارہے ہیں۔
واضح رہے کہ دہلی کے انتخابات وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ اور دیگر مرکزی وزرا کے ساتھ ساتھ وزیر اعلی بہار نتیش کمار نے زور وشور سے این ڈی اے کے حق میں مہم چلائی اور این ڈی کو کامیاب کرنے کی عوام سے اپیل کی مگر دہلی کی عوام نے کیجریوال کو ہی اپنا رہنما مانا۔
دہلی کی 70 اسمبلی نشستوں میں سے واضح اکثریت کے ساتھ تیسری مرتبہ اقتدار پر قبضہ کرنے کے بعد وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے دہلی کی عوام کا شکریہ ادا کیا۔
انہوں نے کہا کہ 'دہلی کی عوام نے ترقی کے نام پر ہمیں ایک مرتبہ پھر سے اقتدار سوںپا ہے۔
کیجریوال نے کہا کہ 'یہ جیت صرف پارٹی کی نہیں بلکہ دہلی کی عوام کی جیت ہے، انہوں نے کہا کہ 'یہ ہر اس خاندان کی جیت ہے جنہیں 24 گھنٹہ مفت بجلی، دہلی کے بچوں کو اچھی تعلیم مل رہی ہے اور یہ جیت ہر اس خاندان کی جیت ہے جنہیں ہسپتال میں بہتر اور کفایتی علاج مل رہا ہے۔

Intro:दिल्ली विधानसभा चुनाव के नतीजे अब सामने आ चुके हैं और एक बार फिर से आम आदमी पार्टी ने बड़ी जीत दर्ज की है वहीं दूसरी तरफ कांग्रेस अपना खाता भी नहीं खोल सकी और भाजपा डबल डिजिट में भी सीट नहीं पा सकी। दिल्ली में भाजपा, जदयू और लोजपा तीनों का गठबंधन था और 2 सीटों पर जदयू भी चुनाव लड़ी। बिहार के मुख्यमंत्री और जदयू के राष्ट्रीय अध्यक्ष नीतीश कुमार खुद रैली करने के लिए दिल्ली पहुंचे थे और उन्होंने कुछ जनसभाओं को संबोधित भी किया लेकिन इसका असर भी पूर्वांचली वोटरों पर देखने को नहीं मिला और जदयू के दोनों प्रत्याशियों को हार का मुंह देखना पड़ा है। ईटीवी भारत ने बिहार के गया से जदयू सांसद और जदयू के वरिष्ठ नेता विजय मांझी से इन चुनावी नतीजों पर बातचीत की। जदयू सांसद विजय मांझी का स्पष्ट कहना है कि दिल्ली की जनता एक बार फिर से केजरीवाल के बहकावे में आ गई है। जहां तक विकास कार्यों की बात है दिल्ली विधानसभा चुनाव के दौरान कई जगह पर चुनाव प्रचार और जनसभा करने के दौरान मुझे कहीं भी सड़कें दुरुस्त या कोई खास विकास देखने को नहीं मिला। लोगों ने क्षणिक लाभ को ध्यान में रखते हुए केजरीवाल का साथ दिया है लेकिन यह आगे तक भी चलेगा इस बात की कोई गारंटी नहीं है।

Body:नीतीश कुमार की जनता दल यूनाइटेड बिहार में विकास के मुद्दे पर चुनाव लड़ती है और विकास की बात करती है लेकिन क्या भाजपा के साथ दिल्ली में गठबंधन और चुनाव में शाहीन बाग सीए एनआरसी और हिंदुस्तान पाकिस्तान जैसे मुद्दे हावी होने की वजह से इस गठबंधन का जदयू को भी नुकसान उठाना पड़ा है? इस बात पर विजय मांझी का कहना है कि भाजपा और जदयू का गठबंधन है और रहेगा ।
क्या दिल्ली विधानसभा चुनाव के नतीजों का असर आगामी बिहार विधानसभा चुनाव पर भी देखने को मिलेगा और भाजपा जदयू और लोजपा के गठबंधन को बिहार में नुकसान हो सकता है ? इस बात पर जदयू सांसद का कहना है कि बिहार विधानसभा चुनाव में एनडीए गठबंधन भारी बहुमत से जीतकर फिर से सत्ता में आएगी और दिल्ली में हुए चुनाव का बिहार में कोई भी असर देखने को नहीं मिलेगा।

Conclusion:
Last Updated : Mar 1, 2020, 12:24 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.