ETV Bharat / city

'شاہین باغ کو منی پاکستان' کہنے والے کپل مشرا پر 48 گھنٹے کی پابندی - kapil mishra

الیکشن کمیشن کے حکم نامہ کے مطابق کپل مشرا 48 گھنتہ تک اپنی پارٹی کی تشہیر نہیں کر سکتے ہیں۔ دہلی کے ماڈل ٹاؤن سے بی جے پی امیدوار کپل مشرا نے گذشتہ روز دہلی کے شاہین باغ علاقے کو منی پاکستان کہا تھا۔

kapil mishra
'شاہین باغ کو مینی پاکستان' کہنے والے کپل مشرا پر 48 کھنٹہ کی پابندی
author img

By

Published : Jan 25, 2020, 4:28 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 9:16 AM IST

دارالحکومت دہلی کے شاہین باغ کو ' منی پاکستان' کہنے والے بھارتی جنتا پارٹی کے کپل مشرا پر الیکشن کمیشن نے 48 گھنٹوں تک ریلی نہ کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔

الیکشن کمیشن کے حکم نامہ کے مطابق کپل مشرا 48 گھنتہ تک اپنی پارٹی کی تشہیر نہیں کر سکتے ہیں۔دہلی کے ماڈل ٹاؤن سے بی جے پی امیدوار کپل مشرا نے گذشتہ روز دہلی کے شاہین باغ علاقے کو مینی پاکستان کہا تھا۔

اس معاملے کے پیش نظر الیکشن کمیشن نے انہین نوٹس جا ری کیا تھا اور اس تعلق سے ان پر ایف آئی آر بھی درج کرایا جاچکا ہے۔

مزید پڑھیں: مہاراشٹر : سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک

دہلی چیف الیکشن آفیسر رنبیر سنگھ نے پولیس کو کپل مشرا کے خلاف ایف آئی آر کرنے کا حکم دیا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 9:16 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.