ETV Bharat / city

'حکومت ہمارا دستوری حق چھیننا چاہتی'

جے این یو طلبا یونین صدر نے مظاہرے سے خطاب میں کہا کہ' ہم اس لڑائی میں کشمیر معاملے کو ہر گز نہیں بھول سکتے ہیں' انہوں نےکہا کہ'ہمارے آئینی حق چھیننے کی ابتدا وہیں سے ہوئی ہے'۔

jnu student union leader ashi ghoshe
حکومت ہم سے ہمارا دستوری حق چھیننا چاہتی ہے
author img

By

Published : Jan 15, 2020, 7:49 PM IST

جواہر لعل نہرو یونیورسٹی طلبا یونین کی صدر ایشی گھوش نے شہریت ترمیمی قانون و این آرسی سے متعلق جامعہ ملیہ اسلامیہ ہورہے مظاہرے میں شرکت کی۔

jnu student union leader ashi ghoshe
حکومت ہم سے ہمارا دستوری حق چھیننا چاہتی ہے

طلبا یونین صدر نے مظاہرے سے خطاب میں کہا کہ' ہم اس لڑائی میں کشمیر معاملے کو ہرگز نہیں بھو ل سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ' آج جو کچھ بھی پورے بھارت میں ہورہا ہے اس کی شروعات کشمیر سےہوئی ہے حکومت نے ہمارے آئین کو ہم سے چھیننے کا آغاز کشمیر سے ہی کیا ہے۔

مزید پڑھیں: سو کلومیٹر کی رفتار سے دوڑے گی مال گاڑی

واضح رہے کہ شہریت ترمیمی قانون سے قبل جموں و کشمیر کو خصوصی حیثیت دینے والے قانون 370 اور 35 اے کو اس حکومت نے منسوخ کر دیا تھا، جس کے بعد جموں و کشمیر مرکز کے زیر انتظام ہوگیا ہے۔

Intro:Body:

gfghfcv

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.