ETV Bharat / city

جے سی سی:  شوٹر پر قتل کی کوشش کا الزام عائد کیا جائے - جے سی سی:  شوٹر پر قتل کی کوشش کا الزام عائد کیا جائے

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا پر ایک شخص کے ذریعے کئے گئے فائرنگ کے خلاف 'جامعہ کورڈینیشن کمیٹی' نے حملہ آور شخص کے خلاف تحریر جا ری کیا ہے۔

JCC issues statement, Shooter charged with attempt of murder
جے سی سی:  شوٹر پر قتل کی کوشش کا الزام عائد کیا جائے
author img

By

Published : Jan 30, 2020, 11:18 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 2:25 PM IST

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا پر ایک شخص کے ذریعے کئے گئے فائرنگ کے خلاف 'جامعہ کورڈینیشن کمیٹی' نے حملہ آور شخص کے خلاف تحریر جا ری کیا ہے۔

JCC issues statement, Shooter charged with attempt of murder
جے سی سی: شوٹر پر قتل کی کوشش کا الزام عائد کیا جائے

اس تحریر کے ذریعہ کورڈینیشن کمیٹی نے اس شخص کی مذمت کر تے ہوئے سخت کاروائی کا مطالبہ کیا

واضح رہے کہ جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا مسلسل کئی ہفتوں سے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پر امن مظاہرہ اور دھرنا دے رہے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 2:25 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.