ETV Bharat / city

سول سروسز کی تیاریوں کے لیے درخواستوں کا انبار

author img

By

Published : Jul 9, 2019, 7:00 PM IST

Updated : Jul 9, 2019, 7:09 PM IST

جامعہ ملیہ اسلامیہ کی رہائشی کوچنگ اکیڈمی، یو پی ایس سی سول سروسیز 2020 کے لئے 13129 درخواستیں موصول ہوئیں جبکہ گذشتہ سال 7245 لوگوں نے درخواستیں دی تھیں۔

سول سروسز کی تیاری کے لیے جامعہ کے اپلیکیشن میں اضافہ

ان درخواستوں کے مطابق امسال تقریبا 80 فیصد کا اضافہ ہوا حالانکہ آر سی اے میں محض 150 امیدواروں کی گنجائش ہے۔

ایم اے فاروقی ریٹائرڈ آئی اے ایس، آر سی اے کے ڈائریکٹر نے یہاں جاری ایک پریس ریلیز میں بتایا کہ درخواستوں میں اس قدر اضافہ جامعہ ملیہ اسلامیہ کے بہترین تعلیمی ماحول، قابل و با صلاحیت اساتذہ کی کامیابی اور کوششوں کا نتیجہ ہے۔

قابل ذکر ہے کہ 2018 سول سروسز امتحان کے تیسرے ٹاپر جنید احمد نے آرسی اے سے ہی تربیت لی تھی۔ 2018 میں آر ایس سی سے کوچنگ اور تربیت پانے والے تقریبا 43 امیدوار تھے۔ ان میں سے 29 آرسی میں رہائش پذیر تھے اور 14 نے اوری اینٹیشن پروگرام کے تحت انٹرویو کی تربیت حاصل کی تھی جس میں ماہرین کے ذریعے انٹرویو کرایا جاتا اور امیدواروں کو فیڈ بیک بھی دیا جاتا ہے۔

سال 2010 سے اب تک جب سے اس کوچنگ کا قیام عمل میں آیا ہے جامعہ سے تقریبا 200 سول سرونٹ نکل چکے ہیں جبکہ دیگر سروسیز کے لیے تقریبا 250 طلباء کامیاب ہو چکے ہیں۔

خیال رہے کہ ریسی ڈینشیئل کوچنگ سینٹر کا قیام یو جی سی تحت 2010 میں عمل میں آیا تھا جس کا مقصد ایس سی ایس ٹی، اقلیتی طبقہ جات اور خواتین کے لئے ترقی کی راہیں ہموار کرنا تھا۔ اس کوچنگ میں داخلہ میں تحریری امتحان اور اس میں کامیابی کے بعد انٹرویو کی بنیاد پر ہوتا ہے۔

آر سی اے جدید تکنالوجی سے لیس شخصیت کے ارتقاء پر مبنی بہترین سہولیات فراہم کرتا ہے جس میں امتحانات کے مختلف مراحل میں طلباء کی رہنمائی کی جاتی ہے۔ مین اور انٹرویو میں پانچ سو گھنٹوں پر مشتمل کلاسیں اور اسپیشل لیکچرز وغیرہ شامل ہوتے ہیں۔ ان کے علاوہ آر سی اے کی لائبریری بھی چوبیسوں گھنٹے کھلی رہتی ہے جس میں وائی فائی،اے سی اور کتابوں وغیرہ کی سہولیات موجود ہوتی ہیں۔ یہ طلباء کو محفوظ اور پر سکون ماحول فراہم کرتا ہے۔

Intro:رام بن // قریب چار گھنٹے ٹریفک کی آمد رفت بند رہنے کے بعد وادی کشمیر کو زمینی راستے سے جوڑنے 270 کلو میٹر لمبی جمو ں سرینگر قومی شاہراہ جو صبح قریب 9بجے بند ہو گیا تھا دوپہر دو بجے بحال کر درماندہ. 7989 امرناتھ یاتری کو وادی کی طر ف جانے کی اجازت دے دی گئ

یہ شاہراہ رامبن کے نزدیک بارش کی وجہ سے صبح ڈیگڈول، پنٹھال، اور گانگرو کے مقام پر پسی اور چٹانیں کھسک آنے سے شاہراہ نبد ہو گی تھی امرناتھ یاترا کے دسویں جتھے کے 7989 یاترییوں پر مشتمل قافلہ باٹل روٹ کے 3997 یاتری جن میں 403 خواتین اور 47 سادھو 91 یاتری گاڑیاں جبکہ پہلگام روٹ کے 3992 یاتری جن میں میں 640 خواتین اور 285 سادھو 163یاتری گاڑیاں تھی وادی کشمیر کی طرف روانہ کر دی ایس ایس پی ٹریفک نیشنل ہاویے رامبن جے ایس جوہر نے بتایا یاترا گاڑیاں قریب ساڑھے تین بجے جواہر ٹنل پار کرکے بعد دو طرف سے باقی درماندہ گاڑیوں کو چلنے کی اجازت دی گئ.

Body:قریب چر گھنٹے ٹریفک کی آمد رفت بند رہنے کے بعد وادی کشمیر کو زمینی راستے سے جوڑنے 270 کلو میٹر لمبی جمو ں سرینگر قومی شاہراہ جو صبح قریب 9بجے بند ہو گیا تھا دوپہر دو بجے بحال کر درماندہ. 7989 امرناتھ یاتری کو وادی کی طر ف جانے کی اجازت دے دی گئ

Conclusion:خواتین اور 285 سادھو 163یاتری گاڑیاں تھی وادی کشمیر کی طرف روانہ کر دی ایس ایس پی ٹریفک نیشنل ہاویے رامبن جے ایس جوہر نے بتایا یاترا گاڑیاں قریب ساڑھے تین بجے جواہر ٹنل پار کرکے بعد دو طرف سے باقی درماندہ گاڑیوں کو چلنے کی اجازت دی گئ.

Last Updated : Jul 9, 2019, 7:09 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.