ETV Bharat / city

'امن و محبت کا پیغام عام کرنا ہے' - جماعت اسلامی

بھارت میں پھیلے نفرت کے ماحول کو ختم کرنے کے لیے جماعت اسلامی نے معاشرے کے ہر طبقہ تک رسائی کرنے کا اعلان کیا ہے۔

آر ایس ایس سے مذاکرات کےلیے جماعت اسلامی تیار
author img

By

Published : Jul 13, 2019, 5:12 PM IST

Updated : Jul 13, 2019, 6:12 PM IST

ملک بھر میں پھیلے نفرت کے ماحول کے مدنظر جماعت اسلامی ہند نے معاشرے کے تمام طبقات تک رسائی کرنے اور آپسی بھائی چارگی کو فروغ دینے کے لیے بات چیت و مذاکرات کا راستہ اختیار کرنے کا اعلان کیا۔

آر ایس ایس سے مذاکرات کےلیے جماعت اسلامی تیار

جماعت اسلامی ہند کے امیر سعادت اللہ حسینی نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا سماج کے ہر طبقہ تک اسلام کا امن و سلامتی کے پیغام کو پہنچایا جائے گا۔ اس سلسلہ میں محلہ واری اور کمیونٹی سطح پر مذاکرات منعقد کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔

انہوں نے ملک میں امن قائم کرنے کے مقصد کی خاطر آر ایس ایس سے بھی مذاکرات کرنے کا ارادہ ظاہر کیا۔

سعادت اللہ حسینی نے کہا کہ ہم کسی بھی تنظیم یا سوسائٹی سے بات کرنے کےلیے تیار ہیں تاکہ ان تک اپنا پیغام پہنچایا جاسکے۔

جماعت کے امیر نے نفرت کے واقعات روکنے کے لیے محبت کا راستہ اختیار کرنے پر زور دیا اور کہا کہ لائسنس کے ہتھیار رکھنے کو فروغ دینا غلط ہے۔

انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کو ڈرکر رہنے کی ضرورت نہیں ہے۔

Intro:جماعت اسلامی آر ایس ایس سے بات چیت کے لئے تیار

ملک بھر میں پھیلے نفرت کے ماحول کو ختم کرنے کے لئے جماعت اسلامی نے معاشرے کے ہر طبقہ تک رسائی کرنے کا اعلان کیا

نئی دہلی

ملک بھر میں پھیلے نفرت کے ماحول کے مد نظر جماعت اسلامی ہند نے معاشرے کے تمام طبقات تک رسائی کرنے اور آپسی بھائی چارہ کے فروغ کے لئے بات چیت اور مذاکرات کا راستہ اختیار کرنے کا اعلان کیا۔
جماعت اسلامی ہند کے امیر سعادت اللہ حسینی نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ سماج کے ہر طبقہ تک اسلام کا پیغام پہنچایا جائے گا، محلہ اور کمیونٹی کی سطح پر مذاکرات منعقد کئے جائیں گے۔
انہوں نے آر ایس ایس کے ساتھ بات چیت کرنے کی بات پر اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ تنظیم ہو یا سوسائٹی ، ہم سب سے بات کریں گے تاکہ ہم ان تک اپنا پیغام پہنچا پائیں ۔
جماعت کے امیر نے نفرت کے واقعات روکنے کے لئے محبت کا راستہ اختیار کرنے پر زور دیا اور کہا کہ لائسنس کے ہتھیار رکھنے کو موبلائز کرنا غلط ہے، ہمیں ڈر کر رہنے کی ضرورت نہیں ۔

Body:@

Conclusion:
Last Updated : Jul 13, 2019, 6:12 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.