ETV Bharat / city

نیٹ، جے آر ایف طلبا کے لیے اعزازی تقریب - طلبا و طالبات کے لیے اعزازی تقریب

قومی دارالحکومت دہلی میں اینوویٹیو انسی ٹیوٹ کے ذریعے نیٹ اور جے آر ایف میں کامیابی حاصل کرنے والے طلبا و طلبات کو اعزاز سے نوازا گیا۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Sep 2, 2019, 12:11 AM IST

Updated : Sep 29, 2019, 3:20 AM IST

اینوویٹیو انسٹی ٹیوٹ سنہ 2006 سے تعلیم کے شعبے میں اہم خدمت انجام دے رہا ہے، جہاں سے بڑی تعداد میں میں طلبا و طالبات، دہلی یونیورسٹی، بنارس ہندو یونیورسٹی، جامعہ ملیہ اسلامیہ اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ایم کام اور نیٹ جے آر ایف کے ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کی۔

طلبا و طالبات کے لیے اعزازی تقریب

مذکورہ انسٹی ٹیوٹ کے فارغین طلباء ملک کی اعلی یونیورسٹیز میں بطور لیکچرار بھی اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں اور تعلیم کے شعبے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں۔

اعزازی تقریب میں انسٹیٹیوٹ نے نیٹ جے آر ایف اور ایم کام انٹرنس میں کامیاب طلباءکے ساتھ ادارے کے دیگر طلباء اور کو بھی مومنٹو پیش کیا۔ ان طلباءنے اس دوران اپنے تجربات بیاں کیے۔

پروگرام کے دوران ایم کام طلبہ وطالبات میں اسمیتا رائے،تانیہ ، علی شاہ ،میرراشد، سدھارتھ کوشک اور ببلو کمار سمیت بہت سے طلبا و طالبات موجود رہے۔ وہیں نیٹ۔ جے آر ایف کے لیے منتخب طلبہ میں کاجل، انامیکا، ساریکا اور آنچل کو بھی اعزاز سے نوازا گیا۔

Intro:Innovative institute
New Delhi
Felicitation ceremony and alumni meetBody:اینوویٹو انسٹیوٹ کے طلباء وطالبات اعزازسے نوازے گئے

نئی دہلی:
دہلی یونیورسٹی کے پاس واقع
اینوویٹو انسٹیوٹ جو 2006 سے تعلیم کے شعبے میں کام کر رہا ہے ، جہاں سے بڑی تعداد میں میں طلبہ و طالبات ،دہلی یونیورسٹی ، بنارس ہندو یونیورسٹی، جامعہ ملیہ اسلامیہ اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ایم کوم اور نیٹ جے آر ایف کے ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کی۔ یہاں کے فارغین طلباء ملک کی یونیورسٹیوں میں بطور لیکچرار بھی اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں اور تعلیم کے شعبے میں ان کا اہم کردار اور تعاون ہے۔ انسٹیٹیوٹ نے اپنے طلبا کو اعزاز سے نوازنے کے لئے یے ایک اعزازی تقریب اور المنائی میٹ کا انعقاد کیا ۔ اس موقع پر کافی تعداد میں طلبا و طالبات اور اہم شخصیات موجود رہیں ۔اس موقع پر انسٹیٹیوٹ نے نیٹ ۔جے آر ایف اور ایم کوم انٹرنس کے کامیاب طلباء کے ساتھ ادارے کے دیگر طلباء اور اہم شخصیات کو بھی مومنٹو پیش کئے گئے۔ان طلباء نے اس دوران اپنے تجربات کو شیئر کیا ۔پروگرام کے دوران ایم کام طلبہ وطالبات میں اسمیتا رائے ،تانیہ ،علی شاہ ،میرراشد، سدھارتھ کوشک اور ببلو کمار سمیت بہت سے طلبہ وطالبات موجود رہے ۔ وہیں نیٹ۔ جے آر ایف کے لیے منتخب طلبہ میں کاجل،انامیکا،ساریکا اور آنچل کو بھی اعزاز سے نوازا گیا۔Conclusion:Felicitation ceremony
Last Updated : Sep 29, 2019, 3:20 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.