ETV Bharat / city

Boxing Academy at Karnail Singh Stadium : کرنیل سنگھ اسٹیڈیم میں جدید باکسنگ اکیڈمی کا افتتاح - ETV Bharat

بین الاقوامی معیار کے باکسنگ رِنگس اور باکسنگ آلات سے لیس کرنیل سنگھ باکسنگ اکیڈمی نوجوان باکسرز کو ٹریننگ کے بہتر مواقع فراہم کرے گی۔

Inauguration of modern boxing academy at karnail Singh Stadium

author img

By

Published : Nov 22, 2021, 8:42 PM IST

جنرل منیجر ناردرن ریلوے آشوتوش گنگل نے پیر کو قومی دارالحکومت دہلی کے کرنیل سنگھ اسٹیڈیم میں جدید باکسنگ اکیڈمی کا افتتاح کیا جو انڈین ریلوے کا پہلا اور جدید ترین باکسنگ ہال ہے۔

اس موقع پر ناردرن ریلوے اور ناردرن ریلوے سپورٹس ایسوسی ایشن کے سینئر عہدیدار بھی موجود تھے۔

کرنیل سنگھ اسٹیڈیم میں جدید باکسنگ اکیڈمی کا افتتاح

کرنیل سنگھ اسٹیڈیم میں 16X24 فٹ کے دو باکسنگ رِنگز ہیں، تین سے چار فٹ اونچائی کا ایک پلیٹ فارم جس میں ایک انچ کے پیڈز ہیں جو اسٹریچڈ کینوس سے بنے ہیں، 12 پنچنگ بیگز، دو رنگ اسپیڈ بیگز، پانچ ماؤنٹ اپر کٹ شیلڈ اور اعلیٰ معیار کی میٹ سے لیس جدید باکسنگ ہال ہے۔

مزید پڑھیں: Wrestling Championship: آل انڈیا پوسٹل کشتی چیمپئن شپ دہلی میں کل سے شروع

بین الاقوامی درجے کے باکسنگ رِنگس اور باکسنگ آلات سے لیس اکیڈمی، ریلوے کے باکسرز اور نوجوان باکسرز کو ٹریننگ کے بہتر مواقع فراہم کرے گی۔ اس سہولت کا انتظام دروناچاریہ ایوارڈ یافتہ جے دیو بشت کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.