ETV Bharat / city

دکشن پوری میں شوہرکے ہاتھوں بیوی کا قتل - بیوی قتل کے قتل میں شوہر

قومی دارالحکومت جنوبی دہلی کے دکشن پوری میں معمولی جھگڑے میں شوہر نے پیر کو بیوی کا گلا دباکر قتل کردیا۔

دکشن پوری میں شوہر نے گلا دباکر بیوی کو قتل کیا

author img

By

Published : May 11, 2020, 6:27 PM IST

جنوبی دہلی کے پولیس ڈپٹی کمشنر اتل ٹھاکر نے بتایا کہ امبیڈکر نگر تھانہ علاقے کے دکشن پوری میں وجے کمار نامی شخص نے اپنی بیوی کا گلا دبا کر قتل کردیا، پولیس نے اس معاملے میں وجے کو حراست میں لیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ موقع پر پہنچے افسر نے دیکھا کہ خاتون کمرے میں مردہ پڑی تھی، جانچ کے دوران خاتون کے گلے پر دبانے کے نشان ملے ہیں، خاتون کی لاش پوسٹ مارٹم کےلئے بھیج دیا گیا ہے۔

افسر کے مطابق وجے نے پوچھ تاچھ میں بتایا کہ اتوار کی رات کو جھگڑے کے دوران اس نے بیوی کا گلا دبا کر قتل کردیا، پولیس معاملے کی جانچ کررہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.