ETV Bharat / city

شہریت ترمیمی بل کے خلاف دہلی کے مسلمانوں کا بڑا احتجاج - شہریت ترمیمی بل

شہریت ترمیمی بل کے قانون بننے کے دوسرے دن ہی دہلی میں مسلمانوں کا بڑا احتجاج ہوا۔ جنتر منتر پر بھاری تعداد میں پولیس تعینات رہی۔

شہریت قانون : دہلی کے مسلمانوں کا بڑا احتجاج
شہریت قانون : دہلی کے مسلمانوں کا بڑا احتجاج
author img

By

Published : Dec 13, 2019, 5:30 PM IST

متنازع شہریت ترمیمی بل کے قانون بننے کے دوسرے دن دہلی کے مسلمانوں نے بڑا احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا۔ یہ پرامن مظاہرہ جمعیۃ علماء ہند کے زیر اہتمام کیا گیا، جس میں نبی کریم، پرانی دہلی، شمال مشرقی دہلی اور مسلم اکثریتی علاقوں سے بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوئے۔

شہریت قانون : دہلی کے مسلمانوں کا بڑا احتجاج

وزیر اعظم نریندر رمودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کے خلاف جم کر نعرہ بازی ہوئی۔ تقریبا 5 ہزار مظاہرین جنتر منتر پر جمع ہیں اور حکومت سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ وہ شہریت ترمیمی بل کو واپس لے۔

Intro:شہریت قانون : دہلی کے مسلمانوں کا بڑا احتجاج

شہریت ترمیمی بل کے قانون بننے کے دوسرے دن ہی دہلی میں مسلمانوں کا بڑا احتجاج، جنتر منتر پر بھاری تعداد میں پولیس تعینات رہی

نئی دہلی

متنازع شہریت ترمیمی بل کے قانون بننے کے دوسرے دن دہلی کے مسلمانوں نے بڑا احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا۔ یہ مظاہرہ جمعیۃ علماء ہند کے زیر اہتمام کیا گیا، جس میں نبی کریم، پرانی دہلی، شمال مشرقی دہلی اور مسلم اکثریتی علاقوں سے بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوئے۔
وزیر اعظم نریندررمودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کے خلاف جم کر نعرہ بازی ہوئی، تقریبا 5 ہزار مظاہرین جنتر منتر پر جمع ہیں اور حکومت سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ وہ شہریت ترمیمی قانون واپس لے۔

بائٹ:
محمد ارشاد
غلام رسول
عظیم اللہ صدیقی

Body:@

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.