ETV Bharat / city

Five Prisoners Attempt Suicide in Tihar Jail: تہاڑ جیل میں پانچ قیدیوں نے خودکشی کی کوشش کی - DDU Hospital Delhi

دہلی کے تہاڑ جیل میں پانچ قیدیوں کے مشترکہ طور خودکشی کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ وقت رہتے ہوئے قیدیوں کو ہسپتال پہنچایا گیا ہے جہاں ایک کی حالت نازک ہے۔ Five Prisoners Attempt Suicide

Five Prisoners Attempt Suicide in Tihar Jail

author img

By

Published : Jan 6, 2022, 10:57 AM IST

نئی دہلی: دہلی کے تہاڑ جیل میں 5 قیدیوں نے مشترکہ طور خودکشی کرنے کی کوشش کی Five Prisoners Attempt Suicide، جسے جیل ملازمین نے وقت رہتے انہیں بچا لیا۔ ان میں سے چار کو جیل ہسپتال اور ایک قیدی کو ڈی ڈی یو ہسپتال DDU Hospital Delhi میں بھرتی کرایا گیا ہے۔ فی الحال تہاڑ جیل انتظامیہ پورے معاملے کی تفتیش کر رہا ہے۔Tihal Jail Administration

جانکاری کے مطابق گزشتہ تین جنوری کو تہاڑ جیل یہ واقعہ رونما ہوا۔ جیل نمبر تین میں پانچ دہلی کے تہاڑ جیل میں پانچ قیدیوں کے مشترکہ طور خودکشی کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ وقت رہتے ہوئے قیدیوں کو ہسپتال پہنچایا گیا ہے جہاں ایک کی حالت نازک ہے۔ Five Prisoners Attempt Suicideقیدیوں نے یہاں ایک مشترکہ طور پر خودکشی کرنے کی کوشش Suicide is an Attempt کی۔

انہوں نے سب سے پہلے کسی جان لیوا اسلحہ سے خود کو زخمی کیا اور پھر اپنے وارڈ کے اندر پھانسی سے لٹک کر خودکشی کرنے کی کوشش کی۔ اس کی خبر جیسے ہی ملازمین کو پہنچی تو فورا شور مچاتے ہوئے قیدیوں کو پکڑ لیا گیا۔ اس حادثے میں زخمی قیدیوں کو فورا ہسپتال لے جایا گیا۔ جس میں سے ایک قیدی کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔ ایک ساتھ پانچ قیدیوں کے خودکشی کرنے کی کوشش سے جیل انتظامیہ بھی حیران ہے۔

مزید پڑھیں:

تہاڑ جیل کے افسران Officers Tihar Jail کا کہنا ہے کہ 5 قیدیوں کے زخمی ہونے کا معاملہ ہے۔ یہ قیدی جیل نمبر 3 کے وارڈ نمبر 1 میں بند تھے۔ ان سے بات چیت کر پتہ لگانے کی کوشش کی جارہی ہے کہ انہوں نے یہ قدم کیوں اٹھایا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.