ETV Bharat / city

پولیس تشدد میں زخمی طالب علم کو مالی تعاون :امانت اللہ خان - دہلی وقف بورڈ کے چیئرمین امانت اللہ خان

امانت اللہ خان نے پولیس تشدد میں زخمی طالب علم کو 25ہزار کا چیک اور 5 ہزار نقد دیتے ہوئے انہیں تسلی دی اور حوصلہ کے ساتھ تعلیمی سفر جاری رکھنے کی ہدایت کی۔

Financial support for jamia students injured in police violence
پولیس تشدد میں زخمی طالب علم کو مالی تعاون :امانت اللہ خان
author img

By

Published : Dec 26, 2019, 8:49 PM IST

دہلی وقف بورڈ کے چیئرمین امانت اللہ خان نے جامعہ ملیہ اسلامیہ میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرے کے دوران طلبہ پر پولیس کے ذریعہ کیےگیے تشددمیں بی ایڈ سال آخر کے طالب علم تنزیل احمد کی علاج کے لیے تعاون کیا ہے۔

اطلاع کےمطابق امانت اللہ خان نے پولیس تشدد میں کافی زخمی طالب علم کو 25ہزار کا چیک اور 5ہزار نقد دیتے ہوئے انہیں تسلی دی اور حوصلہ کے ساتھ تعلیمی سفر جاری رکھنے کی ہدایت کی۔

تنزیل احمد نے چیئرمین کو اپنی روداد سناتے ہوئے کہاکہ وہ تو مظاہریے میں شریک بھی نہیں تھے، بلکہ وہ ڈینٹل ڈپارٹمنٹ کے باہر گارڈ روم میں بیٹھاتھا تبھی پولیس وہاں گھس آئی اور اس پر اندھادھند لاٹھی برسانی شروع کردی۔

تنزیل نے کہا کہ میں نے پولیس سے نہ مارنے کی درخواست بھی کی مگر پولیس نے اسے آتنک وادی بتاتے ہوئے اور زیادہ مارا جس سے اس کے پورے جسم پر پولیس تشدد کے نشانات ہیں اور اس کے دونوں ہاتھ فریکچر ہو گئے جس کے سبب ڈاکٹروں نے پلاسٹر چڑھایا ہے۔

تنزیل احمد نے بتایا کہ امانت اللہ خان نے اسے اپولو اسپتال میں علاج کے لئے بھرتی کرایا تھا اور علاج کے لئے تعاون دینے کا وعدہ کیا تھا۔

مزید پڑھیں: پرگیہ سنگھ کے خلاف'دہشت گرد واپس جاؤ' کے نعرے

تنزیل نے بتایا کہ جب تک علاج مکمل نہ ہوجائے آگے بھی امانت اللہ خان نے تعاون کرنے کا وعدہ کیا ہے جس کے لئے وہ بورڈ چیئرمین کا شکر گزار ہے۔

Intro:Body:

NationalPosted at: Dec 26 2019 8:12PM

جامعہ کے طالب علم کوعلاج کے لئے تعاون وقف بورڈ کا تعاون

نئی دہلی،26دسمبر(یو این آئی)دہلی وقف بورڈ کے چیئرمین امانت اللہ خان نے جامعہ ملیہ میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرہ کے دوران طلبہ پر پولیس کے ذریعہ کئے گئے تشددمیں بی ایڈ فائنل ائر کے طالب علم تنزیل احمد کی علاج کے لئے مدد کی ہے۔یہ اطلاع آج یہاں جاری ریلیز میں دی گئی ہے۔

ریلیز کے مطابق امانت اللہ خان نے پولیس تشدد میں کافی زخمی طالب علم کو 25ہزار کا چیک اور 5ہزار نقد دیتے ہوئے اسے تسلی دی اور حوصلہ کے ساتھ تعلیمی سفر جاری رکھنے کی ہدایت کی۔تنزیل احمد نے چیئرمین صاحب کو اپنی روداد بتاتے ہوئے کہاکہ وہ تو مظاہر میں بھی شریک نہیں تھا بلکہ ڈینٹل ڈپارٹمنٹ کے باہر گارڈ روم میں بیٹھا ہواتھاتبھی پولیس وہاں گھس آئی اور اس پر اندھادھند لاٹھی برسانی شروع کردی۔

طالب علم کے مطابق اس نے پولیس سے نہ مارنے کی درخواست بھی کی مگر پولیس نے اسے آتنکوادی بتاتے ہوئے اور زیادہ پیٹاجس سے اس کے پورے جسم پر پولیس تشدد کے نشانات ہیں اور اس کے دونوں ہاتھوں میں فریکچر ہوگیا ہے اور ڈاکٹروں نے پلاسٹر چڑھادیا ہے۔تنزیل احمد نے بتایا کہ امانت اللہ خان نے اسے اپولو اسپتال میں علاج کے لئے بھرتی کرایا تھااور علاج کرانے کے لئے اسکا تعاون کرنے کا وعدہ کیا تھا۔تنزیل نے بتایا کہ جب تک علاج مکمل نہ ہوجائے آگے بھی امانت اللہ خان نے اس کا تعاون کرنے کا وعدہ کیا ہے جس کے لئے وہ بورڈ چیئرمین کا شکر گزار ہےأ

یو این آئی۔ ع ا۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.