ETV Bharat / city

نوئیڈا :آلودگی اور حادثات کے خلاف ایک کوشش

author img

By

Published : Jan 18, 2020, 7:27 PM IST

تمام ٹریفک پولیس اہلکاروں کی صحت اور سڑک کی حفاظت کے قوانین کو مدنظر رکھتے ہوئے دھرمشیلا نارائنا سپر اسپیشلیٹی اسپتال نے دہلی ٹریفک پولیس افسران کے ساتھ آلودگی کے مضر اثرات پر ہیلتھ ٹاک شو کا اہتمام کیا۔

Fight against pollution and road traffic accident
نوئیڈا :آلودگی اور حادثات کے خلاف ایک کوشش

سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی تمام بڑے شہروں کی صبح آلودہ ہواؤں سے شروع ہوتی ہے۔ایک طرف جہاں سانس کی بیماریوں کا خطرہ عروج پر ہوتا ہے اور ہیلتھ ایڈوائزری جاری ہوجاتی ہے ۔اس کے برعکس ان حالات میں بھی دہلی ٹریفک پولیس اوردہلی پولیس کے اہلکار پوری ایمانداری کے ساتھ اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

اس طور پر تمام ٹریفک پولیس اہلکاروں کی صحت اور سڑک کی حفاظت کے قوانین کو مدنظر رکھتے ہوئے دھرمشیلا نارائنا سپر اسپیشلیٹی اسپتال نے دہلی ٹریفک پولیس افسران کے ساتھ آلودگی کے مضر اثرات پر ہیلتھ ٹاک شو کا اہتمام کیا، جہاں پولیس جوائنٹ کمشنر اور ڈاکٹر نونیٹ سود، کنسلٹنٹ، پلمونولوجی، دھرمیشلا نارائنا سپر اسپیشلیٹی اسپتال موجود تھے۔

دہلی پولیس کو سپورٹ کے لیے دھرمیشلا نارائنا سپر اسپیشلیٹی اسپتال نے دہلی ٹریفک پولیس و دہلی پولیس میں 100 ریفلیکٹ جیکٹس تقسیم کیں۔

مزید دہلی ٹریفک پولیس و دہلی پولیس اہلکاروں کو بی ایل ایس 'بیسک لائف سپورٹ' کی تربیت بھی فراہم کی جائے گی۔

سڑک پر حفاظت کو یقینی بنانے کے مقصد سے عام مسافروں کو ہیلمٹ بھی تقسیم کیے جائیں گے۔ دھرمیشلا نارائنا سپر اسپیشلیٹی ہاسپٹل نے بھی روڈ سیفٹی کے معاملے میں دہلی ٹریفک پولیس کے اہلکاروں کے ساتھ شہر کو حادثے سے پاک بنانے کے لئے مسافروں کو ہیلمٹ پہننے اور ٹریفک قوانین پر عمل کرنے کی ترغیب دی۔

ڈاکٹر نونیت سود نے دہلی سمیت تمام بڑے شہروں میں بڑھتی آلودگی پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ بڑھتی ہوئی آلودگی کے پیش نظر لوگوں کو اپنے بیگ میں ہمیشہ ماسک، اسکارف وغیرہ رکھنے چاہئیں۔

خاص طور پر استھما (دمہ) اور سی او پی ڈی کے مریض اپنی دوائیں اور انہیلرس اپنے ساتھ رکھیں۔

مزید پڑھیں: سی اے اے اور این آر سی کے خلاف مذہبی رہنماؤں کا احتجاج

دھرمشیلا نارائنا سپر اسپیشلائٹی ہسپتال کے سی او او انوج گپتا نے بتایا کہ'سستی قیمتوں پر اپنے ہسپتال میں مریضوں کو صحت کی جدید سہولیات کی فراہمی کے علاوہ، دھرمیشیلا نارائنا سپر اسپیشلیٹی ہسپتال اپنی معاشرتی ذمہ داری کو بھی سمجھتا ہے اور وقتاً فوقتاً مفت اسکریننگ کیمپ اور آگاہی پروگرام بھی منعقد کرتا ہے۔

Intro:آلودگی اور حادثات کے خلاف دہلی ٹریفک پولیس اور دھرمیشلا نارائنا ہسپتال کی مشترک کوششBody:آلودگی کے مضر اثرات کے خلاف دہلی ٹریفک پولیس اور دھرمشیلا نارائنا اسپتال ایک ساتھ
نئی دہلی:

سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی تمام بڑے شہروں کی صبح آلودہ ہواؤں سے شروع ہوتی ہے۔ایک طرف جہاں سانس کی بیماریوں کا خطرہ عروج پر ہوتا ہے اور ہیلتھ ایڈوائزری جاری ہوجاتی ہے ۔اس کے برعکس ان حالات میں بھی دہلی ٹریفک پولیس / دہلی پولیس کے اہلکار پوری ایمانداری کے ساتھ اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ اس طرح کے تمام ٹریفک پولیس اہلکاروں کی صحت اور سڑک کی حفاظت کے قوانین کو مدنظر رکھتے ہوئے دھرمشیلا نارائنا سپرا سپیشلیٹی اسپتال نے دہلی ٹریفک پولیس افسران کے ساتھ آلودگی کے مضر اثرات پر ہیلتھ ٹاک شو کا اہتمام کیا ، جہاں پولیس کے جوائنٹ کمشنر اور ڈاکٹر نونیٹ سود ، کنسلٹنٹ ، پلمونولوجی ، دھرمیشلا نارائنا سپر سپیشلیٹی اسپتال موجود تھے۔
دہلی پولیس کو سپورٹ کرنے کے لئے دھرمیشلا نارائنا سپر اسپیشلیٹی اسپتال نے دہلی ٹریفک پولیس / دہلی پولیس میں 100 ریفلیکٹ جیکٹس تقسیم کیں۔ مزید دہلی ٹریفک پولیس / دہلی پولیس اہلکاروں کو بی ایل ایس (بیسک لائف سپورٹ) کی تربیت بھی فراہم کی جائے گی۔ سڑک پر حفاظت کو یقینی بنانے کے مقصد سے عام مسافروں کو ہیلمٹ بھی تقسیم کیے جائیں گے۔ دھرمیشلا نارائنا سپر اسپیشلیٹی ہاسپٹل نے بھی روڈ سیفٹی کے معاملے میں دہلی ٹریفک پولیس کے اہلکاروں کے ساتھ شہر کو حادثے سے پاک زون بنانے کے لئے مسافروں کو ہیلمٹ پہننے اور ٹریفک قوانین پر عمل کرنے کی ترغیب دی۔
ڈاکٹر نونیت سود نے دہلی سمیت تمام بڑے شہروں میں بڑھتی آلودگی پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ بڑھتی ہوئی آلودگی کے پیش نظر ، لوگوں کو اپنے بیگ میں ہمیشہ ماسک ، اسکارف وغیرہ رکھیں۔ خاص طور پر دمہ اور سی او پی ڈی کے مریض اپنی دوائیں اور انہیلرس اپنے ساتھ رکھیں۔
دھرمشیلا نارائنا سپر اسپیشلائٹی ہسپتال کے سی او او انوج گپتا نے بتایا کہ
سستی قیمتوں پر اپنے ہسپتال میں مریضوں کو صحت کی جدید سہولیات کی فراہمی کے علاوہ ، دھرمیشیلا نارائنا سپر اسپیشلیٹی ہسپتال اپنی معاشرتی ذمہ داری کو بھی سمجھتا ہے اور وقتاً فوقتاً مفت اسکریننگ کیمپ اور آگاہی پروگرام بھی منعقد کرتا ہے۔Conclusion:Fight against pollution and road traffic accident
Dharamshila narayana hospital organised a health talk on pollution side effect along with Delhi traffic police

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.