ETV Bharat / city

لکھنؤ کے سماجی کارکن "یوگی کی کارستانی" سنانے دہلی پہنچے

author img

By

Published : Jan 21, 2020, 4:25 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 9:12 PM IST

اترپردیش کے معروف انسانی حقوق کارکن اور رہائی منچ کے سربراہ شعیب احمد نے پریس کلب آف انڈیا میں اترپردیش حکومت کے ذریعہ شہریت قانون کے خلاف مظاہرین پر کریک ڈاون کی روداد سنائی۔

رہائی منچ کے صدر شعیب احمد سے خصوصی بات چیت

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے شعیب احمد نے بتایا کہ انہیں 2 روز قبل جیل سے رہائی ملی ہے، جس کے بعد سے وہ دوبارہ مظاہرہ میں شامل ہورہے ہیں۔

رہائی منچ کے سربراہ شعیب احمد جنہوں نے مسلم نوجوانوں پر مبینہ ریاستی انتہاپسندی کے خلاف قانونی اور سماجی پہلو سے کام کیا ہے، نے بتایا کہ پرامن مظاہرہ روکنے کے لئے اترپردیش حکومت گھٹیاپن پر اتر آئی ہے، وہ جیل میں ڈالنے کی دھمکی دے رہی ہے، مظاہرین میں تقسیم بسکٹ اور کمبل تک چھین کر لے جارہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اترپردیش حکومت کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی، ہمارا مظاہرہ چلتا رہے گا۔ واضح ہو کہ شعیب احمد سمیت کئی سماجی کارکنان کو اترپردیش حکومت نے گزشتہ 20 دسمبر کو شہریت قانون خلاف مظاہرہ کر نے کی وجہ سے گرفتار کر کیا تھا، ان کے ساتھ مارپیٹ زیادتی اور ہراساں کرنے کے الزامات سامنے آئے ہیں۔

Intro:لکھنو کے سماجی کارکن "یوگی کی کارستانی" سنانے دہلی پہنچے

اترپردیش کے معروف انسانی حقوق کارکن اور رہائی منچ کے سربراہ شعیب احمد نے پریس کلب آف انڈیا میں اترپردیش حکومت کے ذریعہ شہریت قانون کے خلاف مظاہرین پر کریک ڈاون کی روداد سنائی۔

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے شعیب احمد نے بتایا کہ انہیں 2 روز قبل جیل سے رہائی ملی ہے، جس کے بعد سے وہ دوبارہ مظاہرہ میں شامل ہورہے ہیں۔

Body:رہائی منچ کے سربراہ شعیب احمد جنہوں نے مسلم نوجوانوں پر مبینہ ریاستی انتہاپسندی کے خلاف قانونی اور سماجی پہلو سے کام کیا ہے، نے بتایا کہ پرامن مظاہرہ روکنے کے لئے اترپردیش حکومت گھٹیاپن پر اتر آئی ہے، وہ جیل میں ڈالنے کی دھمکی دے رہی ہے، مظاہرین میں تقسیم بسکٹ اور کمبل تک چھین کر لے جارہی ہے۔

Conclusion:انہوں نے مزید کہا کہ اترپردیش حکومت کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی، ہمارا مظاہرہ چلتا رہے گا۔
واضح ہو کہ شعیب احمد سمیت کئی سماجی کارکنان کو اترپردیش حکومت نے گزشتہ 20 دسمبر کو شہریت قانون خلاف مظاہرہ کر نے کی وجہ سے گرفتار کر کیا تھا، ان کے ساتھ مارپیٹ زیادتی اور ہراساں کرنے کے الزامات سامنے آئے ہیں۔
Last Updated : Feb 17, 2020, 9:12 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.