ETV Bharat / city

'فاروق عبداللہ کی حراست صرف کشمیر کا مسئلہ نہیں'

کانگریس کے رکن پارلیمنٹ عبدالخالق نے کہا کہ 'حکومت آمرانہ رویہ اختیار کر رہی ہے، معاملہ فاروق عبداللہ کا ہو یا شہریت بل کا، ہماری تشویش سننے کے لیے راضی نہیں'۔

'فاروق عبداللہ کی حراست صرف کشمیر کا مسئلہ نہیں'
author img

By

Published : Nov 18, 2019, 7:18 PM IST

آسام سے کانگریس کے رکن پارلیمنٹ نے مودی حکومت کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 'حکومت کا رویہ پارلیمنٹ میں بہت تانا شاہی کا ہے۔ ہم لوگ شہریت بل پر اپنی تشویش پیش کر رہے ہیں مگر وہ سننے کو تیار نہیں'۔

'فاروق عبداللہ کی حراست صرف کشمیر کا مسئلہ نہیں'

انہوں نے کہا کہ 'ہم نے آج فاروق عبداللہ کی غیر موجودگی کا قضیہ بھی اٹھایا، ہمارا ماننا ہے کہ فاروق عبداللہ کی حراست کا معاملہ صرف کشمیر کا نہیں ہے، وہ ایک سینیئر رکن پارلیمنٹ ہیں اور انہیں حراست سے فوری طور پر رہا کیا جانا چاہیے'۔

Intro:" فاروق عبداللہ کی حراست صرف کشمیر کا مسئلہ نہیں "

کانگریس کے رکن پارلیمنٹ عبدالخالق نے کہا کہ حکومت تانا شاہی رویہ اختیار کر رہی ہے، معاملہ فاروق عبداللہ کا ہو یا شہریت بل کا، ہماری تشویش سننے کے لئے راضی نہیں"

نئی دہلی
آسام سے کانگریس کے رکن پارلیمنٹ نے مودی حکومت کی تنقید کرتے ہوۓ کہا کہ حکومت کا رویہ پارلیمنٹ میں بہت تانا شاہی کا ہے، ہم لوگ شہریت بل پر اپنی تشویش پیش کر رہے ہیں مگر وہ سننے کو تیار نہیں، ہم نے آج فاروق عبداللہ کی غیر موجودگی کا قضیہ بھی اٹھا یا، ہمارا ماننا ہے کہ فاروق عبداللہ کی حراست کا معاملہ صرف کشمیر کا نہیں ہے، وہ ایک سینئیر رکن پارلیمنٹ ہیں، انہیں حراست سے فوری طور پر رہا کیا جانا چاہئے۔

Body:@

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.