ETV Bharat / city

'جے این یو وی سی کو عہدہ چھوڑ دینا چاہیے'

سی پی آئی ایم کے سینیئر رہنما و جے این یو المنائی پرکاش کرات نے جے این یو طلبا یونین اور اساتذہ ایسو سی ایشن کے ذریعے نکالی گئی مارچ میں شرکت کی۔

exclusive interview with cpim prakash karat on caa and jnu violence
'جے این یو وی سی کو عہدہ چھوڑ دینا چاہیے'
author img

By

Published : Jan 9, 2020, 3:14 PM IST

اس موقعے پر انہوں نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے بات چیت کرتے ہوئے گذشتہ اتور کو جے این یو میں ہوئے تشدد کی مذمت کی اور کہا کہ اس قبل ایسا کبھی نہیں ہوا تھا'۔

'جے این یو وی سی کو عہدہ چھوڑ دینا چاہیے'

جے این یو طلباء یونین اور ٹیچرز ایسو سی ایشن کے ذریعہ منڈی ہاؤس سے ایم ایچ آر ڈی تک مارچ کی قیادت کی گئی۔ اس مارچ میں سی پی آئی ایم کے رہنما اور جے این یو کے سابق طالب علم پرکاش کرات نے بھی شرکت کی۔ اس موقعے پر انہوں نے اتوار کے روز ہونے والے تشدد کی مذمت کی۔

انہوں نے کہا کہ' جے این یو کے وائس چانسلر پروفیسر ایم جگدیش کمار جے این یو طلباء یونین اور جے این یو کو ختم کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ ' جے این یو کی تاریخ میں آج تک ایسا کوئی واقعہ دیکھنے کو نہیں ملا۔'

اس موقع پر پرکاش کارت نے کہا کہ 'جے این یو کے وائس چانسلر اب اس عہدے پر رہنے کے لائق نہیں ہیں انہیں عہدے سے سبکدوش ہوناہی پڑے گا'۔

Intro:नई दिल्ली ।

जेएनयू छात्रसंघ और शिक्षक संघ ने नेतृत्व में रविवार को हुई हिंसा के विरोध में मंडी हाउस से एमएचआरडी तक मार्च निकाला जा रहा है. वहीं इस मार्च में शामिल होने के लिए सीपीआई एम के नेता और जेएनयू के पूर्व छात्र प्रकाश करात पहुंचे. इस दौरान उन्होंने रविवार को हुई हिंसा की निंदा की.

Body:उन्होंने कहा कि वीसी प्रो एम. जगदीश कुमार जेएनयू छात्रसंघ और जेएनयू को खत्म करने में तुले हुए हैं. साथ ही कहा कि जेएनयू के इतिहास में आज तक इस तरह की घटना देखने को नहीं मिली थी. इस मौके प्रकाश करात ने कहा कि जेएनयू के कुलपति अब कुर्सी पर रहने लायक नहीं हैं उन्होंने अपने पद से हटना ही होगा.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.