ETV Bharat / city

دہلی: کورونا ایپ محض ایک دھوکہ، چودھری انیل کمار

دہلی کانگریس کمیٹی کے صدر چودھری انیل کمار سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی بات چیت۔

exclusive interview with chaudhary anil kumar on delhi corona app

author img

By

Published : Jun 4, 2020, 8:11 PM IST

اس موقعے پر انہوں نے کہا کہ' کورونا ایپ دن میں دوبار صبح دس بجے اور شام 6 بجے اپڈیٹ ہوتا ہے ایپ اور اصل میں بہت فرق دیکھنے کو ملتا ہے، ایپ کے مطابق ہسپتالوں میں بیڈ خالی ہیں لیکن اصل ہسپتالوں میں کوئی جگہ نہیں ہے جہاں مریضوں کی بھرتی کی جاسکے۔ یہ ایب ایک دھوکے کے سوا کچھ نہیں'۔

ویڈیو

انہوں نےکہا کہ' دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے دہلی کورونا ایپ 2 جون کو لانچ کرکے عوام میں سرخرو بننے کی کوشش کی لیکن ایپ کی حقیقت بتانے سے قاصر رہے، سرکاری اور پرائیویٹ ہسپتالوں میں لوگوں کو بیڈ ہی نہیں مل رہے ہیں اور ایپ میں ہسپتالوں میں خالی بیڈ دکھایا جارہا ہے'۔

انہوں نے کہا کہ' گذشتہ دنوں ایک خاتون اپنے والد کو ہسپتال میں بھرتی کرانے کے لیے مسلسل کوششیں کرتی رہیں اور دہلی حکومت سے فریاد لگاتی رہی اس کے باوجود کوئی مدد نہیں مل سکی جس کے بعد اس خاتون کے والد کا انتقال ہوگیا۔

ایک سوال کے جواب میں چودھری انیل کمار نے کہا کہ' دہلی حکومت کی جانب سے اس سے قبل اعلان کیا گیا تھا کہ انہوں نے 30000 بیڈ کے لیے تیاریاں مکمل کرلی ہیں لیکن اب دہلی حکومت کی جانب سے کی گئی پریس کانفرنس میں کہا گیا کہ ان کے پاس 7000 بیڈ تیار ہیں تو ان دو ماہ میں 23 ہزار بیڈ ہسپتالوں سے کہاں غائب ہو گئے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.