ETV Bharat / city

Effect Etv Bharat News in Delhi: ای ٹی وی بھارت کی خبر کا اثر - Muslim Majority Area Abul Fazal Okhla

ای ٹی وی بھارت کی خبر کا اثر ایک بار پھر سے دیکھنے میں آیا۔ دراصل ای ٹی وی بھارت نے دہلی کے مسلم اکثریتی علاقہ اوکھلا کے ابوالفضل Muslim Majority Area Abul Fazal Okhla میں سڑک کے کنارے ڈالے جارہے کوڑے کی خبر کو نشر کیا تھا، جس کے بعد اب وہاں ٹین کا شیڈ ڈال دیا گیا ہے۔ Effect Etv Bharat News in Delhi

Effect Etv Bharat News
Effect Etv Bharat News
author img

By

Published : Jan 22, 2022, 1:06 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی کے مسلم اکثریتی علاقہ اوکھلا Muslim Majority Area Okhla کے ابوالفضل مین شاہراہ پر کوڑے دان ہونے سے راہگیروں کو پریشانی سے متعلق ای ٹی وی بھارت نے خبر کو شائع کیا تھا۔ جس کے بعد علاقے کے کونسلر نے اس کو سنجیدگی سے لیا اور کوڑے دان کو ٹین شیڈ سے گھیر دیا گیا ہے۔ یہاں برسوں سے کھلے میں کوڑا پھینکا جا رہا تھا۔ اب وہاں پر ٹین شیڈ لگا دیا گیا ہے جس کی وجہ سے راہگیروں کو آمد رفت کرنے میں دشواری نہیں ہو رہی ہے۔

ویڈیو دیکھیے۔

جبکہ قریب میں ہی اس علاقے کا مشہور ملٹی اسپیشلیٹی الشفا ہسپتال Alshifa Multispeciality Hospital اور نزدیک میں جماعت اسلامی ہند کا مرکزی دفتر واقع ہے. Jamaat e Islami hind Central Office Delhi۔ اس راستے سے روزانہ ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کا گزر ہوتا ہے۔

Effect Etv Bharat News
Effect Etv Bharat News

مزید پڑھیں:

ای ٹی وی بھارت نے علاقے کی معزز شخصیات کے بیانات کے ساتھ اس خبر کو شائع کیا جس کے بعد مقامی طور پر اس خبر کا اثر دیکھنے کا ملا۔ یہی وجہ ہے کہ گزشتہ دنوں علاقے کے کونسلر واجد خان Councilor Wajid Khan سے خصوصی بات چیت کے دوران اس جانب خاص توجہ دلائی گئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.