ETV Bharat / city

’کورونا سے ڈرنے کے بجائے لڑنے کی ضرورت‘

مشرقی دہلی میں لوگوں کو کورونا وائرس کے انفیکشن سے آگاہ کرنے کے لیے میکس اسپتال کے ڈاکٹر منوج کمار نے بزرگ افراد کو کورونا وائرس کے انفیکشن سے بچاو کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے پر زور دیا۔

East delhi max hospital dr. Manoj kumar aware people about corona precautions
میکس اسپتال کے ڈاکٹر منوج کمار
author img

By

Published : Jul 5, 2020, 4:37 PM IST

مشرقی دہلی میں لوگوں کو کورونا وائرس کے انفیکشن سے آگاہ کرنے کے لیے سینیئر سٹیزنز کورونا آگاہی کیمپ کا انعقاد کیا گیا، اس دوران میکس اسپتال کے سینئر ڈاکٹر ڈاکٹر منوج کمار نے لوگوں کو کورونا سے آگاہ کرتے ہوئے ہوشیار رہنے کا پیغام دیا۔

میکس اسپتال کے ڈاکٹر منوج کمار نے بزرگ افراد کو کورونا وائرس کے انفیکشن سے بچاو کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے پر زور دیا۔

پروگرام میں مشرقی دہلی میں واقع میکس اسپتال کے ڈاکٹر منوج کمار نے لوگوں کو کورونا وائرس کے انفیکشن سے آگاہ کرتے ہوئے لوگوں کو کورونا سے بچاو کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے پر زور دیا۔

کورونا سے بچنے کے لیے ادویات پر تحقیق جاری ہے لیکن لوگوں کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔ خاص کر بزرگ اور ذیابیطس کے مریضوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔

ڈاکٹر نے کہا کہ کورونا سے بچنے کے لیے پہلی ترجیح ماسک لگانا ہے۔اس کے علاوہ متعدد اہم باتیں بتائیں کہ کس طرح سے بوڑھے لوگوں کو کورونا انفیکشن سے بچایا جاسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ کورونا سے ڈرنے کے بجائے لڑنے کی ضرورت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.