ETV Bharat / city

ڈی یو میں میڈیکل سائنس کا امتحان ملتوی - ڈپٹی رجسٹرار ایس کے ڈوگرہ

انتظامی وجوہات کی بناء پر دہلی یونیورسٹی میں میڈیکل سائنس کا امتحان ملتوی کردیا گیا ہے۔ فیکلٹی آف میڈیکل سائنس کے ڈپٹی رجسٹرار نے بتایا کہ امتحان کے حوالے سے جلد ہی ایک نئی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔

DU medical science examination postponed, new date will be released soon
ڈی یو میں میڈیکل سائنس کا امتحان ملتوی، نئی تاریخ کا اعلان جلد
author img

By

Published : Jun 18, 2020, 4:05 PM IST

فیکلٹی آف میڈیکل سائنس کے ڈپٹی رجسٹرار ایس کے ڈوگرہ نے بتایا کہ ایم ڈی ، ایم ایس ، ایم ڈی ایس اور ڈپلومہ ان پوسٹ گریجویشن جیسے کورسز کے لیے جو امتحان 16 جون کو شروع ہونا تھا ، کچھ انتظامی وجوہات کی بنا پر ملتوی کردیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جلد ہی ان تمام کورسز کے امتحانات کے لیے معلومات فراہم کی جائیں گی۔

ہم آپ کو بتادیں کہ یکم جولائی سے دہلی یونیورسٹی میں گریجویشن اور پوسٹ گریجویشن میں آخری سال کے طالب علموں کے لیے اوپن بک امتحان کے بارے میں بھی تنازعہ چل رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.