ETV Bharat / city

'بھارتی عوام ڈرنے والی نہیں ہے': گورو گوگوئی

لوک سبھا میں کانگریس کے رہنما گورو گوگوئی نے کہا کہ جمہوریت صرف انتخابات جیتنا اور ہارنا نہیں ہے بلکہ بھارت کے حقیقی معنی کو بھی سمجھنا ہے۔

author img

By

Published : Feb 3, 2020, 11:26 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 2:05 AM IST

'بھارتی عوام ڈرنے والی نہیں ہے
'بھارتی عوام ڈرنے والی نہیں ہے

کانگریس پارٹی کے رہنما گورو گوگوئی نے بھارتی جنتا پارٹی کے اعلی رہنماوں پر الزام لگاتے ہوئے کہاکہ' بی جے پی کے دیگر رہنماؤں کی جانب سے جو متنازعہ بیان دیے جا رہے ہیں اس کی اصل وجہ بڑوں کا ہاتھ ان کے سر پر ہونا ہے۔

'بھارتی عوام ڈرنے والی نہیں ہے

انہوں نے کہا کہ جمہوریت صرف انتخابات جیتنا اور ہارنا نہیں ہے بلکہ بھارت کے حقیقی معنی کو بھی سمجھنا ہے۔

پارلیمنٹ میں صدر کے خطاب کے پر کلمہ تشکر میں گورو گوگوئی نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرین پر پولیس کی سخت کارروائی پر مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا۔

انہوں نے الزام لگایا کہ دہلی پولیس جے این یو کیمپس میں اساتذہ کے خلاف تشدد کے ذمہ داروں کا سراغ نہیں لگاسکی ہے، ان سبھوں کے سر پر کسی نہ کسی کا ہاتھ ضرور ہے، جو انہیں ہدایات دے رہا ہے۔"

گوگوئی نے کہا کہ جن وزراء نے 'اشتعال انگیز تقاریر' کی تھیں ان کے خلاف مقدمہ درج کیا جانا چاہئے۔ ان کے خلاف ایف آئی آر درج کروائی گئی اور دعوی کیا گیا کہ وہ 'اعلی رہنماوں کی ہدایت پر بھی عمل کر رہے ہیں'۔

انہوں نے سی اے اے مخالف مظاہروں کے خلاف دہلی میں فائرنگ کے واقعات کا بھی حوالہ دیا۔

گوگوئی نے الزام لگایا کہ بی جے پی رہنما یہ کہہ رہے ہیں کہ بھارتی عوام ملک کی دشمن ہے۔

انہوں نے کہا کہ' بھارتی طلبا آپ کی دشمن ہیں، آپ کے لئے بھارتی خواتین دشمن ہیں۔ لیکن مجھے ان پر فخر ہے۔ وہ آئین کو پڑھ رہے ہیں۔ وہ آزادی کی جدوجہد کی قدروں اور سوامی ویویکانند کی بات کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:شاہین باغ مظاہرہ اتفاق نہیں منصوبہ بند تجربہ: مودی

کانگریس رکن پارلیامان نے کہا کہ احتجاج کرنے والے پولیس کی دھمکیوں سے نہیں ڈرتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ 'بھارت کے لوگ خوفزدہ ہونے والے نہیں ہیں'۔

Intro:नई दिल्ली:
राजधानी दिल्ली में आचार संहिता उल्लंघन पर चुनाव आयोग की ताबड़तोड़ कार्रवाई हो रही है. बीते 6 जनवरी को यहां विधानसभा चुनाव के मद्देनजर आचार संहिता लागू की गई थी जिसके बाद से अब तक इसके उल्लंघन की कुल 501 शिकायतें दर्ज की जा चुकी है. 2015 की तुलना में इस बार के उल्लंघन कहीं ज्यादा है.

Body:आचार संहिता उल्लंघन की शिकायतें
दिल्ली के मुख्य निर्वाचन अधिकारी कार्यालय से मिली जानकारी के मुताबिक, आचार संहिता उल्लंघन मामले में डिफेसमेंट ऑफ पब्लिक प्रॉपर्टी के तहत अब तक कुल 476 एफ आई आर दर्ज की गई है जबकि प्राइवेट प्रॉपर्टी के लिए चार f.i.r. हुई है. इसी तरह आचार संहिता उल्लंघन को लेकर कुल 501 शिकायतें हैं जिसमें 485 एफआईआर जबकि 16 डीडी एंट्री है. गौर करने वाली बात है कि इसमें सबसे अधिक शिकायतें आम आदमी पार्टी के खिलाफ हैं जिनकी कुल संख्या 24 है वहीं कांग्रेस के खिलाफ 12 और भारतीय जनता पार्टी के खिलाफ 6 शिकायतें हैं.

अन्य मामलों में भी कार्रवाई
जानकारी में बताया गया कि आर्म्स एक्ट के तहत अब तक कुल 323 एफ आई आर दर्ज की जा चुकी है जिसमें 347 लोगों को गिरफ्तार भी किया गया है. 1 फरवरी तक यहां 160 किलो नारकोटिक्स और ड्रग्स सीज किए गए हैं. अन्य मामलों में भी यहां 21 मामले दर्ज किए गए हैं जिसमें से पांच f.i.r. मिस यूज ऑफ व्हीकल, वायलेशन ऑफ लाउडस्पीकर, इलीगल मीटिंग और ग्रिटिफिकेशन ऑफ इलेक्टर्स के तहत दर्ज की गई हैं.

Conclusion:साल 2015 में हुए विधानसभा चुनाव की तुलना में देखें तो इस बार आचार संहिता उल्लंघन के कहीं अधिक मामले दर्ज किए जा रहे हैं. दिल्ली के मुख्य निर्वाचन अधिकारी की रणबीर सिंह के मुताबिक उल्लंघनकर्ताओं को बख्शा नहीं जा रहा है और सभी लोगों पर कार्रवाई की जा रही है.
Last Updated : Feb 29, 2020, 2:05 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.