ETV Bharat / city

پراپرٹی ٹیکس جمع کرنے کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ - نارتھ ایم سی ڈی کمشنر کو ایک خط

آر ڈبلیو اے فیڈریشن جی 17 کا کہنا ہے کہ اس میں مزید تین ماہ تک کی توسیع کی جائے تاکہ حالات قدر بہتر ہو جائیں۔

Demand for extension of property tax collection date

author img

By

Published : Jun 20, 2020, 9:45 PM IST

مغربی دہلی کے سب سے بڑے آر ڈبلیو اے فیڈریشن جی 17 نے نارتھ ایم سی ڈی کمشنر کو ایک خط لکھ کر پراپرٹی ٹیکس جمع کرنے کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ کیا ہے۔

ویڈیو

جی 17 فیڈریشن کے صدر لوکیش منجل نے کہا کہ' شمالی دہلی میونسپل کارپوریشن نے پراپرٹی ٹیکس جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 جون مقرر کی ہے، لیکن کارپوریشن کی ویب سائٹ ٹھیک طرح سے کام نہیں کررہی ہے، اس کے علاوہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے معاشی حالات انتہائی ابتر ہیں۔ لوگوں کی بدحال معاشی صورتحال گزر رہے ہیں۔ اس لیے جی 17 فیڈریشن آئندہ 3 ماہ کے لیے پراپرٹی ٹیکس جمع کروانے کی آخری تاریخ میں توسیع کا مطالبہ کرتا ہے۔

آر ڈبلیو اے فیڈریشن جی 17کا کہنا ہے کہ اس میں مزید تین ماہ تک کی توسیع کی جائے،تاکہ حالات قدر بہتر ہو جائیں'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.