ETV Bharat / city

غلط رپورٹنگ کے خلاف دہلی ہائی کورٹ میں سماعت آج

دہلی سکھ طبقہ نے ایک میڈیا ادارے پر غلط رپورٹنگ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کورٹ میں اپیل دائر کی ہے جس کی سماعت آج ہوگی۔

author img

By

Published : Sep 2, 2021, 12:23 PM IST

Delhi High Court hearing today on filed petition against fabricated reporting
غلط رپورٹنگ

نئی دہلی: سکھ طبقہ کے خلاف ایک میڈیا ادارہ پر من مانی طریقے سے رپورٹنگ کرنے کے خلاف دائر درخواست پر دہلی ہائی کورٹ آج سماعت کرے گا۔ جسٹس منموہن کی صدارت والی بنچ اس کی سنوائی کرے گی۔

گذشتہ 12 اگست کو جسٹس جسمیت سنگھ نے خود کو اس سنوائی سے الگ کر لیا تھا۔ گذشتہ ایک فروری کو سنوائی کے دوران کورٹ نے مڈیا ادارے، نیوز براڈکاسٹ اسوسی ایشن آف انڈیا، پریس کاؤنسل آف انڈیا اور مرکزی سرکار کو نوٹس جاری کیا تھا۔

درخواست راجیہ سبھا رکن سُکھ دیو سنگھ ڈنڈسا اور دہلی سیکھ گرودوارا انتظامیہ کمیٹی کے صدر منجیت سنگھ جی کے نے دائر کی تھی۔

درخواست میں ایک نیوز چینل کی خبر میں سیکھ طبقہ پر غلط رپورٹنگ کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ اس چینل نے ویڈیو کو تحقیق کیے بغیر ہی یوٹیوب پر ڈالا اور مسلسل نشر کرتا رہا۔ درخواست میں چینل کی رپورٹ جھوٹی اور سچائی سے دور قرار دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.