ETV Bharat / city

دہلی: راشن کارڈ کے بغیر بھی ملے گا مفت راشن - lockdown

کورونا وبا اور لاک ڈاؤن(lockdown) کے دوران بہت سارے افراد کی ملازمت چلی گئی جس کی وجہ سے وہ معاشی بحران کا شکار ہوگئے ایسے لوگوں کے لیے دہلی حکومت نے مفت راشن کا نظام شروع کیا۔

مفت راشن اسکیم
مفت راشن اسکیم
author img

By

Published : Jun 6, 2021, 6:00 AM IST

مفت راشن فراہم کرنے کے سلسلے میں گزشتہ روز ایک اسکیم شروع کی گئی جس کے تحت جن کے پاس راشن کارڈ نہیں ہے انہیں بھی راشن دیا جائے گا۔

مفت راشن اسکیم

دہلی کے سرکاری اسکولوں میں اس سہولت کے لیے اسٹال لگائے گئے ہیں۔ جہاں آدھار کارڈ دکھا کر موبائل نمبر پر رجسٹریشن کروانا پڑے گا جس کے بعد بغیر راشن کارڈ کے راشن ملے گا۔

واضح رہے کہ دہلی حکومت کورونا بحران اور لاک ڈاؤن کے پیش نظر دہلی کے 72 لاکھ افراد کو مفت راشن فراہم کرانے کا اعلان کیا تھا جس کا سلسلہ جاری ہے۔ شدید تنقید کے بعد اب دہلی حکومت ایسے غریب افراد کو بھی بغیر راشن کارڈ کے مفت میں راشن فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے جن کی کورونا بحران کے دوران نوکری چلی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.