ETV Bharat / city

دہلی میں پیر سے جزوی طور پر اسکول کھل جائیں گے

author img

By

Published : Aug 8, 2021, 8:45 PM IST

دہلی میں کل سے دسویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کے لیے اسکولوں کو جزوی طور پر کھولا جارہا ہے۔ دہلی حکومت نے اس سلسلہ میں باضابطہ احکام جاری کردیے ہیں۔

دہلی میں کل سے جزوی طور پر اسکولز کھلیں گے

دہلی میں دسویں اور بارہویں جماعت کے طلبا پریکٹیکل امتحانات میں شرکت کے لیے 9 اگست سے اسکول جاسکیں گے۔ پیر سے دارالحکومت دہلی میں 10ویں اور 12ویں جماعت کے طلبا بورڈ امتحانات کی تیاری کے لیے اسکول جائیں گے جب کہ کل سے اسکولز میں عملی طور پر تعلیمی سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: 'دہلی حج ہاؤس کے نام پر فرقہ پرست عناصر سماج میں زہر گھول رہے ہیں'

ڈائرکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے اس حوالہ سے ہدایات جاری کرکے پروٹوکول پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت دی ہے اور بچوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔ دہلی حکومت نے پیر سے 10ویں اور 12ویں جماعت کے طلبا کے لیے اسکول کھولنے کے علاوہ تمام ہفتہ واری مارکٹس کو کھولنے کی بھی اجازت دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.