ETV Bharat / city

کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر دہلی پوری طرح تیار: کیجریوال

author img

By

Published : Aug 9, 2021, 2:05 AM IST

دہلی کے وزیراعلی ارویند کجریوال نے کہا ہے کہ دہلی کورونا کی دوسری لہر سے سبق حاصل کرتے ہوئے تیسری لہر کے لئے پوری طرح تیار ہے۔

Delhi fully prepared for Corona's third wave: Kejriwal
d

عالمی وبا کورونا وائرس سے ملک کے اندر ہزاروں لوگوں کی موت کے بعد مرکزی و ریاستی سرکاروں نے کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر تیاریاں کر رہی ہیں۔ اس سمت میں دہلی کے وزیر اعلی ارویند کجریوال نے کورونا کی تیسری لہر کے مدنظر اتوار کو کہا کہ دہلی سرکار دوسری لہر سے سبق حاصل کر تیسری لہر کے لئے تیاری مکمل کر لی ہے۔ اوپر نہ کرے یہ آئے۔

ارویندر کجریوال نے یہ بیان کالے خاں میں دہلی سرکار کے ذریعے چلائے جارہے مکھیہ منتری پوشاہار یوجنا کے افتتاح کے لئے پہنچے تھے۔

مزید پڑھیں: کورونا کی ٹیسری لہر سے پہلے خواتین کے لیے ڈسپینسری تیار

دہلی میں 24 گھنٹے میں کورونا سے ایک بھی موت نہیں ہوئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.