ETV Bharat / city

ثقافتی تقریب کی ایک شام انڈین آرمی کے نام

author img

By

Published : Jan 28, 2021, 9:06 AM IST

یوم جمہوریہ کی تقریب کے بعد کل نوئیڈا میں فوج کو سلامی پیش کرنے کے لیے 'کیشو فاؤنڈیشن' نے ایک ثقافتی تقریب کا انعقاد کیا۔

ثقافتی تقریب کی ایک شام انڈین آرمی کے نام
ثقافتی تقریب کی ایک شام انڈین آرمی کے نام

قومی دارالحکومت دہلی متصل صنعتی شہر نوئیڈا میں بھارتیہ فوج کو سلام پیش کرتے ہوئے سماجی تنظیم 'کیشو فاؤنڈیشن' نے ایک شام بھارتیہ فوج کے نام سے ایک پروگرام کا اہتمام کیا۔

ایک شام انڈین آرمی کے نام

تقریب میں جہاں فنکاروں نے ثقافتی پروگرام پیش کرتے ہوئے لوگوں کا دل جیتا وہیں اس موقع پر فاؤنڈیشن نے مختلف شعبوں میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی مشہور شخصیات کو علامتی نشانات سے سرفراز کیا۔

تقریب میں جہاں فنکاروں نے ثقافتی پروگرام پیش کرتے ہوئے لوگوں کا دل جیتا

کیشیو فاؤنڈیشن نے شمال مشرقی ضلع کے بھجن پورہ علاقے میں واقع امبیکا پیلس میں 'سیلوٹ انڈین آرمی' کے نام سے یہ تقریب سجائی گئی جس میں تیہاڑ جیل کے جیلر دیپک شرما، پوٹریٹز آف پیٹریاٹ کے بانی ہتانشو ورما، رویندر چہل، سماجی کارکن روبی یادو، نیرج گپتا کے علاقہ دیگر مہمان نے شرکت کی۔

فاؤنڈیشن نے مختلف شعبوں میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی مشہور شخصیات کو علامتی نشانات سے سرفراز کیا

پروگرام میں موجود جتیندر سنگھ شنٹی نے میڈیا اہلکاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 'جب ہم لال قلعہ اور انڈیا گیٹ کو دیکھتے ہیں تو ہمارا سر فخر سے بلند ہو جاتا ہے'۔

کیشو فاؤنڈیشن کے کیشو ورما نے کہا کہ یہ ہماری پچاسویں تقریب ہے

انہوں نے کہا کہ 'ملک کے فوجیوں کے ساتھ ان جنگجوؤں کو بھی سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے کورونا دور میں عوام کی خدمت کی'۔

یوم جمہوریہ کی تقریب کے بعد کل نوئیڈا میں فوج کو سلامی پیش کی گئی

کیشو فاؤنڈیشن کے کیشو ورما نے کہا کہ 'یہ ہماری پچاسویں تقریب ہے، ہم نے یہ پروگرام ملک کی فوج کے لیے وقف کیا ہے کیوں کہ حقیقت میں اصل ہیرو تو ملک کی افواج ہی ہیں'۔

یہ پروگرام ملک کی فوج کے لیے وقف کیا ہے کیوں کہ حقیقت میں اصل ہیرو تو ملک کی افواج ہی ہیں

انہوں نے کہا کہ 'فاؤنڈیشن نے ملک کی فوج کو سلامی پیش کرنے کے لیے محض ایک چھوٹی سی کوشش کی ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.