ETV Bharat / city

شراب کی دکان کھلتے ہی جمع ہوئی بھیڑ - wine shop crowd in burari delhi

قومی دارالحکومت دہلی میں شراب اور راشن کی دکانیں کھلنے کے بعد لوگوں کی زبردست بھیڑ جمع ہو گئی یہاں تک معاشرتی ٖفاصلہ تک کا خیال کسی کو نہیں رہا، قبل ازیں دہلی حکومت نے شراب اور راشن کی دکانیں کھولنے کی اجازت دی ہے۔

شراب کی دکان کھلتے ہی جمع ہوئی بھیڑ
شراب کی دکان کھلتے ہی جمع ہوئی بھیڑ
author img

By

Published : May 4, 2020, 4:56 PM IST

دہلی کے براڑی علاقے میں صبح نو بجے سے ہی شراب کی دکان پر لوگوں کی بھیڑ جمع ہو گئی تھی، معاشرتی فاصلہ تک کو لوگوں نے بالائے طاق رکھ دیا تھا، جس کے بعد پولیس نے لوگوں کو قطار در قطار کھڑا کرنا پڑا۔

حالانکہ حکومت لوگوں کو گھروں میں رہنے کی اپیل کررہی ہے لیکن شراب اور دیگر ضروری سامانوں کی دکانیں کھلنے کے بعد ایک بار پھر سے لوگ سوشل ڈسٹنسنگ کو لوگ بھول گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.