ETV Bharat / city

دہلی میں کورونا وائرس کے 72 نئے متاثرین، ایک کی موت

قومی دارالحکومت دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے 72 نئے متاثرین رپورٹ ہوئے اور ایک اور مریض کی موت ہوگئی۔

coronavirus
کورونا وائرس
author img

By

Published : Aug 7, 2021, 10:46 PM IST

سرکاری ذرائع نے ہفتہ کے روز بتایا کہ دارالحکومت میں متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 1436695 ہوگئی ہے اور اموات کی تعداد 25066 تک پہنچ گئی ہے۔ اس دوران، مزید 22 افراد کے صحت یاب ہونے کی وجہ سے شفایاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 1411064 ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں:

Corona Update: بھارت میں کورونا کے 38,628 نئے کیسز، 617 اموات درج

اس عرصے میں زیر علاج مریضوں میں49 کے اضافے کے ساتھ ان کی تعداد 565 ہو گئی ہے۔ دہلی میں کورونا کے مثبت ہونے کی شرح 0.10 فیصد ہے جبکہ شرح اموات 1.74 فیصد ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.