ETV Bharat / city

فون کرنے پر بھی کورونا مریض کی مدد کو نہیں پہنچا انتظامیہ - کورونا مریض کو نہیں ملی مدد

دارالحکومت دہلی کے براری علاقے کی ہمگری کالونی میں ایک کورونا متاثرہ مریض کی کسی نے مدد نہیں کی، بتایا جا رہا ہے کہ مریض دو دنوں تک مدد کی اپیل کرتا رہا لیکن کوئی اس کی مدد کو نہیں آیا۔

دہلی: فون کرنے پر بھی کورونا مریض کی مدد کو نہیں پہنچا انتظامیہ

author img

By

Published : May 1, 2020, 4:04 PM IST

کورونا کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد متاثرہ نے خود متعلقہ محکمہ اور عوامی نمائندں کو فون کیا لیکن کسی نے بھی اس کی مدد نہیں کی، ایک ایمبولنس تک مریض کے پاس نہیں آسکا۔

متاثرہ شخص کا الزام ہے وہ متعلقہ محکمہ کے عہدیداروں اور عوامی نمائندوں کو فون کرتا رہا اور ایمبولینس کا مطالبہ کرتا رہا، لیکن کوئی مدد نہیں پہنچی دریں اثناء اس کی طبیعت مسلسل خراب ہوتی جارہی تھی۔

آخر کار متاثرہ نے خود ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے مدد کی کوشش کی لیکن وہ بھی ناکافی ثابت ہوئی اس بار بھی اس کی مدد کو کوئی نہیں آیا، نہ تو انتظامیہ کی ہی نیند کھلی اور نہ ہی کوئی اور اس کی مدد کو پہنچا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.