ETV Bharat / city

طویل انسانی زنجیر بنا کر کورونا بیداری مہم

عالمی وبا کورونا وائرس کی اب تک کوئی خواطر خواہ دوا یا ویکسین تیار نہیں ہوئی ہے۔ اس وبا سے بچنے کے لیے اب تک پوری دنیا کے پاس جو تدابیر ہیں، وہ سماجی دوری، ماسک کا استعمال اور وقت وقت سے ہاتھوں کا دھونا وغیرہ۔

Corona Awareness Campaign by creating a long human chain
طویل انسانی زنجیر بنا کر کورونا بیداری مہم
author img

By

Published : Oct 29, 2020, 6:54 PM IST

کورونا وائرس وبا کے علاج کے لئے اب تک کوئی ویکسین تیار نہیں کی جاسکی ہے اور نہ ہی اس کے علاج کے لئے کوئی اور کارگر دوا دستیاب ہے۔ لہذا اس کی روک تھام کا سب سے اچھا طریقہ حکومت کی جانب سے بتائے گئے وہ احکامات ہیں جو کورونا وبا کے پیش نطر محکمہ صحت کی جانب سے کورونا گائیڈ لائن کی شکل میں دستیاب ہیں۔

طویل انسانی زنجیر بنا کر کورونا بیداری مہم

کورونا سے تحفظ فراہم کرنے اور لوگوں میں بیداری اور آگاہی پیدا کرنے کی غرض سے آج نجف گڑھ ضلع یوتھ مورچہ کے ذریعے دوارکا موڑ ریڈ لائٹ سے ڈی ڈی یو کالج ریڈ لائٹ تک ایک کلو میٹر طویل انسانی زنجیر بنا کر مہم چلائی گئی۔ اس طویل ترین انسانی زنجیر کی قیادت بی جے پی کے ضلعی صدر وجے سولنکی نے کی۔اس کورونا وبا کے خلاف مہم میں تقریباً 500 لوگوں نے شرکت کی۔

Corona Awareness Campaign by creating a long human chain
طویل انسانی زنجیر بنا کر کورونا بیداری مہم
Corona Awareness Campaign by creating a long human chain
طویل انسانی زنجیر بنا کر کورونا بیداری مہم
Corona Awareness Campaign by creating a long human chain
طویل انسانی زنجیر بنا کر کورونا بیداری مہم

مزید پڑھیں:

انصاف کے لیے ڈی این ڈی پر احتجاج، بڑی تعداد میں پولیس نفری تعینات

اس موقع پر لوگوں سے ماسک کا استعمال کرنے، سوشل ڈسٹنسنگ برقرار رکھنے اور ہاتھ دھونے کے طریقوں کو اپنانے کی اپیل کی گئی۔لوگوں نے مختلف بینرز بھی اٹھائے رکھے تھے۔جس پر کورونا وبا سے تحفظ کے تئیں دیگر نعرے آویزاں تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.