ETV Bharat / city

راج گھاٹ پر کانگریس کا دھرنا، سرکردہ شخصیات کا مجمع - کانگریس کارکنان اور عام لوگ بھی دھرنے میں شامل ہیں

سی اے اے اور این آر سی کے خلاف مہاتما گاندھی کی آخری آرام گاہ راج گھاٹ پر کانگریس کا دھرنا شروع ہو گیا ہے۔ دھرنے کی قیادت کانگریس کی صدر سونیا گاندھی کی قیادت میں متعدد رہنما شرکت کر رہے ہیں۔

راج گھاٹ پر کانگریس کا دھرنا، سرکردہ شخصیات کا مجمع

author img

By

Published : Dec 23, 2019, 5:31 PM IST

سی اے اے اور این آر سی مخالف دھرنے میں کانگریس کی صدر سونیا گاندھی، سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کے علاوہ راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی سمیت متدد اراکین پارلیمان و کانگریس کے سینیئر رہنما دھرنے میں شریک ہیں۔ بڑی تعداد میں کانگریس کارکنان اور عام لوگ بھی دھرنے میں شامل ہیں۔

راج گھاٹ پر کانگریس کا دھرنا، سرکردہ شخصیات کا مجمع

سی اے اے اور این آر سی کے خلاف مہاتما گاندھی کی آخری آرام گاپر پر راج گھاٹ پر کانگریس کا دھرنا شروع ہو گیا ہے۔ دھرنے میں پرینکا گاندھی کی قیادت میں متعدد رہنما شرکت کر رہے ہیں۔ غلام نبی آزاد، کمل ناتھ، احمد پٹیل اور آنند شرما دھرنے میں موجود ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.