ETV Bharat / city

Celebration Atmosphere AAP Party Office: عام آدمی پارٹی کے دفتر میں جشن کا ماحول - عآپ کی دہلی دفتر پر جشن

پنجاب میں تاریخی جیت درج کرنے پر عام آدمی پارٹی کے صدر دفتر دہلی میں جشن کا ماحول ہے۔ لوگوں نے کہا کہ مستقبل میں اروند کیجریوال کو وزیر اعظم کا چہرہ بنایا جانا چاہیے AAP Historic Victory in Punjab۔

Celebration Atmosphere AAP Party Office
Celebration Atmosphere AAP Party Office
author img

By

Published : Mar 10, 2022, 4:10 PM IST

پانچ ریاستوں میں ہونے اسمبلی انتخابات کی گنتی ابھی جاری ہے۔ تازہ رجحانات کے مطابق پنجاب میں عام آدمی پارٹی اور اتر پردیش میں بی جے پی کی حکومت بنتی نظر آ رہی ہے Celebration at AAP Delhi Office۔

ویڈیو دیکھیے۔
ایسے میں دار الحکومت دہلی میں عام آدمی پارٹی کے صدر دفتر پر صبح سے ہی جشن کا ماحول ہے۔ اس جشن کے دوران ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے عام آدمی پارٹی کے صدر دفتر میں پہنچ کر وہاں موجود عام آدمی پارٹی کے کارکنان سے بات کی۔
نمائندے سے بات کرتے ہوئے بلی ماران سے کونسلر محمد صادق نے بتایا کہ آج ہماری پارٹی قومی پارٹی بن چکی ہے۔ اس لیے آج کا دن ہمارے لیے عید بھی ہے، ہولی بھی ہے، سبھی تہوار آج منائیں جائیں گے۔
وہیں اجمیری گیٹ سے عام آدمی پارٹی کے کونسلر راکیش کمار کا کہنا تھا کہ آج عام آدمی پارٹی کی جیت کا جشن دہلی سے لیکر پنجاب تک ہر ایک گلی کوچے میں منایا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب سمیت تمام ریاستوں میں پارٹی نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ البتہ یو پی میں بی جے پی کی سرکار بننے کی انہیں امید نہیں تھی۔

مزید پڑھیں:

وہیں کچھ کارکنان کا کہنا تھا کہ اب جب کہ عام آدمی پارٹی کی سرکار دو ریاستوں میں بن گئی ہے تو اب کیجریوال کا بھارت کے وزیر اعظم بننے کا راستہ کھل گیا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.