ETV Bharat / city

سی بی ایس ای: نئے سیشن سے آرٹ اور ہنر مندی کی کلاس شروع ہونگی

سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) نے نئے سیشن سے کلاس دس تک کے طالب علموں کے لئے آرٹ اور ہنرمندی پر مبنی پروجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سی بی ایس ای: نئے سیشن سے آرٹ اور ہنر مندی کی کلاس شروع ہونگی
سی بی ایس ای: نئے سیشن سے آرٹ اور ہنر مندی کی کلاس شروع ہونگی
author img

By

Published : May 15, 2020, 10:19 PM IST

انسانی وسائل کے فروغ کے مرکزی وزیر ڈاکٹر رمیش پوکھریال نشنک نے جمعہ کو ٹویٹر پر یہ اطلاع دی کہ سی بی ایس ای نے نئے سیشن سے دسویں جماعت تک آرٹ اور ہنرمندی پر مبنی پروجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ سیشن سے سبھی سی بی ایس ای اسکولوں میں کلاس 1 سے10 کے طالب علموں کے لئے آرٹ اور ہنرمندی پر مبنی پروجیکٹ کو شامل کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں اتحاد اور یکجہتی کو فروغ دینے کے لئے کم از کم ایک پروجیکٹ 'ایک بھارت شریسٹھ بھارت پروگرام' پر مبنی ہوگا۔

سی بی ایس ای نے اس سلسلے میں 19 صفحے کا سرکلیولر بھی جاری کیا ہے جو بورڈ کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.