مسٹر ٹرمپ نے ہفتے کے روز بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا، ' میں نے اس بارے میں مطالعہ کیا ہے۔ میں جانتا ہوں کہ وزیر اعظم کے عہدے کے لیے کئی قابل افراد ہیں لیکن میرا ماننا ہے کہ مسٹر بورس بہت اچھا کام کریں گے۔ وہ سب سے بہترین آپشن ہوں گے'۔
انہوں نے کہا کہ مسٹر بورس کی فکر ہمیشہ امریکہ کے تئیں مثبت رہی ہے۔