ETV Bharat / city

IAF Chopper Crash: جائے حادثہ سے بلیک باکس برآمد - CDS Bipin Rawat

تمل ناڈو کے کنور میں حادثے کا شکار ہوئے فضائیہ کے ہیلی کاپٹر کا بلیک باکس برآمد Black Box Recovered ہوگیا ہے جس کے بعد تحقیقاتی ٹیم حادثے کی وجوہات کا پتہ لگانے میں مصروف ہو گئی ہے۔ اس حادثے میں چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت CDS Bipin Rawat اور ان کی اہلیہ مدھولیکا سمیت 13 لوگوں کی موت ہوگئی۔

IAF Chopper Crash
IAF Chopper Crash
author img

By

Published : Dec 9, 2021, 12:21 PM IST

تمل ناڈو کے کنور کے پاس ہوئے ہیلی کاپٹر حادثے Coonoor Crash کی وجوہات جلد سامنے آسکتی ہیں۔ دراصل جائے حادثہ سے بلیک باکس برآمد ہیلی کاپٹر کا بلیک باکس برآمد Black Box Recovered کر لیا گیا ہے۔

ویڈیو دیکھیے

بدھ کے روز چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت Bipin Rawat اور ان کی اہلیہ مدھولیکا سمیت 13 لوگوں کی موت ہوگئی۔ 10 دسمبر کو دہلی میں بپن راوت اور ان کی اہلیہ کا آخری رسومات ادا کی جائے گی۔

بتایا جا رہا ہے کہ یہ حادثہ خراب موسم کی وجہ سے ہوا ہے۔ ہیلی کاپٹر میں چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت اور ان کی اہلیہ مدھولیکا راوت Bipin Rawat and His Wife اور ان کا دفاعی عملہ شامل تھا۔ حادثے کا شکار ہونے والا ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 ماڈل کا تھا۔

مزید پڑھیں:

یہ ہیلی کاپٹر دہلی سے سولور جا رہا تھا۔ خبر رساں ادارے اے این آئی کے مطابق اس پر کل 14 افراد سوار تھے جن میں چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت، ان کی اہلیہ مدھولیکا راوت کے علاوہ بریگیڈیئر ایل ایس لڈر (ڈائریکٹر اسسٹنٹ)، لیفٹیننٹ کرنل ہرجندر سنگھ (اسپیشل آفیسر)، نائک گرسے شامل ہیں۔ یہ حادثہ کیوں اور کیسے پیش آیا اس کی انکوائری جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.