تواری نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ ’’39 دن ہو گئے۔ شاهين باغ کی وجہ سے ٹریفک ٹھپ، لاکھوں لوگ پریشان، بچے امتحان کے وقت بھی 2-2 گھنٹے سڑکوں پر برباد کر رہے ہیں۔آفس جانے والوں کو پریشانی، تاجروں کو نقصان۔کیا یہ جائز ہے؟ ‘‘
قابل غور ہے کہ سي اےاے خلاف شاہین باغ میں سڑک پر ہونے والے احتجاج و مظاہرہ سے لوگوں کو کئی کلومیٹر کا طویل چکر لگا کر اپنی منزل تک پہنچنا پڑرہا ہے۔
انہوں نے ٹوئٹ کو راہل گاندھی اور اروند کیجریوال کو ٹیگ کیا ہے۔