ETV Bharat / city

بابری مسجد انہدام: سابق اسپیشل جج کی سکیورٹی بڑھانے سے انکار

author img

By

Published : Nov 2, 2020, 9:59 PM IST

سپریم کورٹ نے بابری مسجد انہدام کے معاملے میں فیصلہ کرنے والے مرکزی جانچ بیورو (سی بی آئی) کے سبکدوش اسپیشل جج سریندر کمار یادو کو دی گئی سکیورٹی بڑھانے سے انکار کر دیا۔

Babri Masjid demolition: Former special judge refuses to increase security
بابری مسجد انہدام: سابق اسپیشل جج کی سکیورٹی بڑھانے سے انکار

عدالت عظمیٰ نے بابری مسجد انہدام کے معاملے میں بی جے پی رہنماؤں سمیت تمام ملزموں کو بری کرنے کا فیصلہ کرنے والے سابق جج کی سکیورٹی بڑھانے کی درخواست یہ کہتے ہوئے مسترد کر دی کہ اس نے 30 ستمبر کے خط پر سنجیدگی سے غور و خوض کیا ہے اور اسے لگتا ہے کہ سابق جج کی سکیورٹی بڑھانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

مسٹر یادو نے سبکدوشی کے بعد مسلسل سکیورٹی مہیا کروانے کا مطالبہ کیا تھا۔ مقدمے کے جلد تصفیہ کی خاطر سپریم کورٹ 2017 سے اس کی نگرانی کر رہا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.