ETV Bharat / city

نوئیڈا: کینسر سے متعلق بیداری مہم - نوئیڈا میں کینسر کا پتہ لگانے

نوئیڈا میں کینسر کا پتہ لگانے اور مہلک بیماری سے لڑنے کے لیے بیداری مہم چلائی گئی۔ ریلی کے بعد پرائمری اسکول ناگلا چرن داس میں نوجوانوں اور خواتین کے ساتھ ایک میٹنگ کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان خصوصی سماجی کارکن وکرم سیٹھی نے تمباکو اور شراب سے ہونے والے کینسر کے بارے میں بتایا۔

نوئیڈا: کینسر سے متعلق بیداری مہم
نوئیڈا: کینسر سے متعلق بیداری مہم
author img

By

Published : Nov 9, 2021, 2:26 PM IST

کینسر جیسی مہلک بیماری سے متعلق آگاہی کے لیے ایف پی اے انڈیا، ایچ سی ایل نوئیڈا پروجیکٹ، مائی چوائس مائی رائٹ کے ذریعے نوئیڈا اترپردیش کے ناگلا چرن داس، فیز-2 میں بیداری ریلی نکالی گئی

نوئیڈا: کینسر سے متعلق بیداری مہم

ریلی کا مقصد کینسر جیسی مہلک بیماری سے لڑنے اور کینسر کا جلد پتہ لگانے کے لیے لوگوں کو بیدار کیا جاسکے۔ ریلی کے بعد پرائمری اسکول ناگلا چرن داس میں نوجوانوں اور خواتین کے ساتھ ایک میٹنگ کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان خصوصی سماجی کارکن وکرم سیٹھی نے تمباکو اور شراب سے ہونے والے کینسر کے بارے میں بتایا۔

یہ بھی پڑھیں:

نوئیڈا: کالونی مکینوں کا بنیادی سہولیات کو لے کر احتجاج

انہوں نے مزید بتایا کہ ملک میں کینسر کے 3 قسم کے مریض زیادہ دیکھے جا رہے ہیں۔ ان کینسر کا علاج ابتدائی ا سٹیج پر کیا جا سکتا ہے لیکن لوگ کینسر کی ابتدائی اسٹیج سے واقف نہیں ہیں۔ اس لیے لوگوں کو کینسر کے بارے میں آگاہی دینے کی ضرورت ہے۔ ایف پی اے انڈیا کی جانب سے راکھی، بھاگیش کمار اور محمد فضیل احمد نے الٹرا وائلٹ تابکاری، آلودگی اور دائمی انفیکشن کی وجہ سے ہونے والے کینسر کے بارے میں بتایا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.