اس کے ساتھ ہی عبدالرحمان کونسلر، امانت اللہ خان رکن اسمبلی، سنجے سنگھ رکن پارلیمان، محمد ارشاد ایڈوکیٹ، سید شاداب حسین رضوی اشرفی کو کمیٹی کے اراکین کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔
عاصم احمد خان دہلی حج کمیٹی کے نئے چیئرمین - دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی
دارالحکومت دہلی کے مٹیا محل اسمبلی حلقے کے رکن اسمبلی عاصم احمد خان کو دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کا چیئرمین منتخب کیا گیا ہے۔
haj committee
اس کے ساتھ ہی عبدالرحمان کونسلر، امانت اللہ خان رکن اسمبلی، سنجے سنگھ رکن پارلیمان، محمد ارشاد ایڈوکیٹ، سید شاداب حسین رضوی اشرفی کو کمیٹی کے اراکین کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔
Intro:مٹیہ محل اسمبلی کے رکن عاصم احمد خان کو دہلی حج کمیٹی کے چیئرمین منتخب کیا گیا ہے.
Body:
دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی میں عاصم احمد خان کو چیئرمین منتخب کیا گیا ہے جبکہ ممبران میں عبدالرحمن کونسلر، امانت اللہ خان رکن اسمبلی، سنجے سنگھ ممبر پارلیمنٹ، محمد ارشاد ایڈوکیٹ، سید شاداب حسین رضوی اشرفی کو منتخب کیا گیا ہے.
Conclusion: