دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سیسودیا نے پرچہ نامزدگی سے قبل مندر میں پوجا کیا۔ پھر وہاں سے موٹرسائیکل ریلی ہوگی جو پٹ پڑ گنج کے مختلف علاقوں سے ہوتی ہوئی ایس ڈی ایم آفس پہنچے گی۔
دارالحکومت دہلی میں اسمبلی انتخابات کے لئے امیدواروں نے نامزدگی کا عمل شروع کردیا ہے۔
اس سلسلے میں دہلی حکومت کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا اپنا نامزدگی کرنے کے لیے گھر سے نکلے، سیسودیا پٹپڑ گنج اسمبلی سیٹ سے امیدوار ہیں۔
مزید پڑھیں:یو پی ایس سی امتحان میں جامعہ کوچنگ کے 54 امیدوار کامیاب
منیش سسودیا نامزدگی سے قبل مندر میں پوجا کریں گے اور اس کے ساتھ ہی بائیک ریلی ہوگی جو پٹپر گنج کے مختلف علاقوں سے ہوتی ہوئی ایس ڈی ایم آفس پہنچے گی۔