ETV Bharat / city

Miss Universe 2021: اکیس سال بعد بھارت کی بیٹی ہرناز سندھو کو ملا مس یونیورس کا خطاب - harnaaz kaur sandhu biography

مس یونیورس 2021 Miss Universe کا خطاب 21 سال کے بعد ہرناز سندھو Miss Universe Harnaaz Sandhu نے 21 سال کی عمر میں اپنے نام کیا ہے۔ وہ پنجاب کے چنڈی گڑھ کی رہنے والی ہے۔

Miss Universe 2021
Miss Universe 2021
author img

By

Published : Dec 13, 2021, 12:10 PM IST

Updated : Dec 14, 2021, 7:37 PM IST

حیدر آباد: مس یونیورس 2021 Miss Universe مقابلے میں بھارت کی ہرناز سندھو harnaaz kaur sandhu نے اپنا نام کیا ہے۔ اس سال منعقد ہوئے اس مقابلے کی ابتداء میں 75 سے زیادہ مقبولیت اور صلاحیتوں والی خواتین نے حصہ لیا لیکن ٹاپ 3 میں تین ممالک کی خواتین نے جگہ بنائی، جب کہ بھارت کی ہرناز سدھو نے خطاب اپنے نام کیا۔

ویڈیو دیکھیے

ہرناز سندھو Miss Universe Harnaaz Sandhu نے اس تاریخی جیت کے بعد کہا کہ '' میں بھگوان، والدین اور مس انڈیا آرگنائزیشن کا شکریہ ادا کرتی ہوں، جنہوں نے اس پورے سفر میں میری رہنمائی کی اور مدد کی۔ میری جیت کی دعا کرنے والوں کا شکریہ، 21 سال بعد بھارت کو یہ اعزاز حاصل ہوا۔

Miss Universe 2021
ہرناز سندھو

مس یونیورس Miss Universe 2021 ہرناز سندھو پنجاب کے چنڈھی گڑھ کی رہنے والی ہے۔ وہ پیشے سے ایک ماڈل ہے۔ ہرناز کی شروعاتی پڑھائی چنڈی گڑھ کے شیوالک پبلک اسکول سے ہوئی ہے۔ ہرناز نے چنڈی گڑھ سے ہی گریجویشن کی پڑھائی مکمل کی ہے۔

Miss Universe 2021
ہرناز سندھو

مزید پڑھیں:

معلوم ہوکہ ہرناز سندھو ملک کی تیسری بیٹی ہے جس نے یہ خطاب اپنے نام کیا ہے۔ اس سے قبل بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ سشمتا سین نے مس یونیورس کا خطاب 1994 میں اپنے نام کی تھیں۔ اس کے چھ سال بعد اداکارہ لارہ دتہ نے سال 2000 میں یہ خطاب جیت کر ملک کا نام روشن کی تھیں۔ وہیں ہرناز ملک کی تیسری بیٹی ہے جنہوں نے یہ خطاب اپنے نام کیا ہے۔

Last Updated : Dec 14, 2021, 7:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.