قواعد و ضوابط سختی سے لاگو کیے جائیں گے، تو حالات تبدیل ہو سکتے ہیں۔ اس پر عمل در آمد کرتے ہوئے ایس ڈی ایم صدر نے بڑی کارروائی کی ۔
تگل پور میں 4 اداروں پر چھاپے ماری کی اور ₹ 8000 روپے جرمانہ عائد کیا ۔اس چھاپہ مار کارروائی کا مقصد عوامی طور ایک پیغام دینا تھا تاکہ لوگ پالیتھین کی جانب رجحان کم پیدا ہو ویسے بھی پلاسٹک کے تھیلے اب باقاعدہ ایک کلچر بن چکے ہیں، اس کلچر کی تبدیلی کے لیے سوشل ورک اور لوگوں کی سوچ میں تبدیلی کے لیے عوامی رابطہ مہم بھی جاری رہنے کا عزم کیا گیا ہے ۔