ETV Bharat / city

'خواتین کی فلاح و بہبود کے لیے دہلی حکومت کا تاریخی فیصلہ' - بی جے پی کے پیٹ میں درد

عام آدمی پارٹی رہنما آتیشی نے دہلی میں خواتین کے لیے مفت بس خدمات پر بولتے ہوئے بی جے پی پر سخت تبصرہ کیا۔

خواتین کی فلاح و بہبود کے لیے دہلی حکومت کا تاریخی فیصلہ
author img

By

Published : Oct 29, 2019, 7:49 PM IST

اس موقعے پر انہوں نے کہا کہ' دہلی حکومت کے اس فیصلے سے خواتین کو مزید تقویت ملے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ' حکومت کے اس فیصلے سے خواتین میں شر خواندگی میں ضافہ اور معاشی اعتبار سے مستحکم ہوگا۔'

'خواتین کی فلاح و بہبود کے لیے دہلی حکومت کا تاریخی فیصلہ'
انہوں نے دہلی حکومت کے اس فیصلے کی حمایت کرتے ہوئےکہا کہ' دہلی میں ایسی حکومت ہے جس نے پہلی بار خواتین سے متعلق اتنا کچھ کیا ہے۔ گذشتہ 70 برسوں میں کسی بھی حکومت نے خواتین کے لیے اس طرح کے اقدامات نہیں کیے۔'

انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ' دہلی حکومت کے اس فیصلے سے بی جے پی کے پیٹ میں درد ہو رہا ہے، کیونکہ پہلی دفعہ وی آئی پیز کی جگہ عوام کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔'

اس موقعے پر انہوں نے تمام وزرائے اعلی کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ' کیا کوئی وزیر اعلی خواتین کے لیے اس طرح کے اقدامات کر سکتے ہیں'۔

Intro:دہلی حکومت کی جانب سے خواتین کے لیے مفت سفر کا آغاز آج سے شروع ہو گیا ہے.

Body:اسی سے متعلق آج عام آدمی پارٹی کے سینیئر رہنما آتیشی نے پریس کانفرنس کر کے دہلی کی خواتین کو دی جانے والی مفت سفر سے انہیں جو فائدہ ملے گا اس سے انہیں اپنے کام میں مزید تقویت ملے گی.

انہوں نے دہلی حکومت کی پیٹ تھپ تھپاتے ہوئے کہا کہ پہلی ایسی حکومت ہے جس نے پہلی بار خواتین سے متعلق اتنا کچھ کیا ہے. گذشتہ 70 سالوں میں کسی بھی حکومت نے اس طرح کے اعلانات نہیں کیے.

انہوں نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ بی جے پی کے پیٹ میں درد اس لیے ہو رہا ہے کیونکہ پہلی دفعہ وی آئی پیز کی جگہ عوام کو فائدہ پہنچ رہا ہے.

Conclusion:آتشی ،سینیئر رہنما، عام آدمی پارٹی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.