ETV Bharat / city

سرکاری نوکری کے نام پر دھوکہ - سرکاری نوکری

آیشمان بھارت یوجنا کے تحت نوکری دلانے کے نام پر ٹھگی کرنے والے چار ملزموں کو دہلی پولیس نے گرفتار کیا ہے۔

سرکاری نوکری کے نام پر ٹھگی
author img

By

Published : May 8, 2019, 11:19 AM IST

ملزموں کے پاس ایک لیپٹوپ، تین اسٹامپ، چار موبائل اور کئی دستاویز برامد ہوئے ہے۔

نئی دہلی ضلع کے ڈی سی پی نے بتایا کہ متاصر سوریندر کمار نے اپنے ساتھ دھوکا دہی کی شکایت کی تھی۔

انہوں نے کہا کہ کمار نے اخبار میں ایک ایڈ کے زرئع ریزیومیں بھیجا تھا۔ جس کے بعد ایک پیگام ایا اور ڈئڑیکٹ جائنگ کی بات لکھی ہوئی تھی۔ ساتھ ہی تربیت کے لئے 12،500 روپے مانگے گئے۔

متاصر نے بینک میں پیسے ڈال دئے اور جب اسے نوکری نہیں ملی تو کیس درج کرایا۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.